دارالعلوم عبد اللّٰہ ابن عباسؓ

دارالعلوم عبد اللّٰہ ابن عباسؓ مدرسہ ھٰذا کا تعارف

الحمد للہ آج دارالعلوم عبداللہ ابن عباسؓ رضی اللہ عنہما طیب سٹی سکرنڈ میں حضرت ساٸیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب تشریف لاٸے ا...
15/05/2022

الحمد للہ آج دارالعلوم عبداللہ ابن عباسؓ رضی اللہ عنہما طیب سٹی سکرنڈ میں حضرت ساٸیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب تشریف لاٸے
اور نٸے تعلیمی سال کا آغاز بھی حضرت کی دعاء خیر سے ہوا

20/04/2022
الحمد لله  دارالعلوم عبداللہ ابن عباس ّ طیب سٹی سکرنڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے دوستوں سے خصوصی دعاٶں کی درخواست ہے اللہ ر...
30/12/2021

الحمد لله دارالعلوم عبداللہ ابن عباس ّ طیب سٹی سکرنڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے
دوستوں سے خصوصی دعاٶں کی درخواست ہے اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے اسے پایہٕ تکمیل تک پہنچاٸیں

تعمیراتی کام کچھ عرصہ رکنے کے بعد الحمد للہ پھرسے شروع ہوا ہے دوستوں سے دعاٶں کی التماس ہے اللہ پاک اپنے غیب کے خزانوں س...
02/11/2021

تعمیراتی کام کچھ عرصہ رکنے کے بعد الحمد للہ پھرسے شروع ہوا ہے
دوستوں سے دعاٶں کی التماس ہے
اللہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے انتظام فرماٸیں

آج بتاریخ 23 09 2021 بروز جمعرات دارالعلوم عبداللہ ابن عباس ؓ طیب سٹی سکرنڈ میں سہماہی امتحان کے نتاٸج کا اعلان کیا گیا ...
23/09/2021

آج بتاریخ 23 09 2021 بروز جمعرات دارالعلوم عبداللہ ابن عباس ؓ طیب سٹی سکرنڈ میں سہماہی امتحان کے نتاٸج کا اعلان کیا گیا امتحان میں نمایاں نمبرات حاصل کرنے والے طلباءکرام میں انعامات تقسیم کر کہ انکی حوصلہ افزاٸی کی گٸی
الحمد للہ ادارہ میں شعبہ حفظ کے ساتھ ساتھ اسکول کی تعلیم کا بھی آغاز کیا گیا تھا ابتداٸی طور پر شعبہ اسکول کی تین جماعتیں بناٸی گٸی تھیں
جس میں بچوں کو تین بنیادی مضامین پڑھاٸے جاتے ہیں سندھی انگلش ریاضی
جو والدین اپنے بچوں کو دینی تعلیم کیساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دینا چاہتے ہیں
رابطہ فرماٸیں

الحمدللہ مدرسہ کے وضو خانہ کا کام جاری ہے تاہم تعاون کی اشد ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے
12/09/2021

الحمدللہ مدرسہ کے وضو خانہ کا کام جاری ہے تاہم تعاون کی اشد ضرورت ہے
اہل خیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے

05/09/2021
31/08/2021

وضو خانہ کی بھراٸی کا کام جاری ہے اہل خیر حضرات سے دعاٶں کیساتھ تعاون کی درخواست ہے

Address

Tayab City
Sakrand

Telephone

+923330206226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم عبد اللّٰہ ابن عباسؓ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دارالعلوم عبد اللّٰہ ابن عباسؓ:

Shortcuts

Share

Category