08/04/2025
اطلاع عام
عيد الفطر اور موسم بہار کی تعطیلات کے بعد،
کل بروز بدھ، 9 اپریل 2025 سے تمام سرکاری اسکول باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھل جائیں گے۔
اس کے ساتھ ہی تعلیمی سیشن 2025-26 کا باقاعدہ آغاز بھی ہو جائے گا۔
حاضری کے اوقات درج ذیل ہیں:
پرائمری اسکولوں کے لیے: صبح 7:30 بجے تا دوپہر 12:35 بجے
مڈل و ہائی اسکولوں کے لیے: صبح 7:30 بجے تا دوپہر 1:35 بجے
تمام طلبہ و طالبات کو وقت کی پابندی اور مکمل تیاری کے ساتھ اسکول آنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
ہیڈ ماسٹر وجملہ سٹاف
گورنمنٹ ہائی سکول قالدرہ