Frontier Children Academy Ghawar kalay
F.C.A
*FCA School* is a place where young minds are nurtured with care, discipline, and creativity.
We are providing education with a strong focus on academic excellence, moral values, and personality development.
✨At FCA, we don't just teach—we inspire!
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو
فرنٹیئر چلڈرن اکیڈمی، غاور کلے
کی طرف سے عید الاضحیٰ کی دل سے بہت بہت مبارک۔
26/05/2026
Eid-ul-Adha Mubarak 🌸
Frontier Children Academy Ghawar kalay
Frontier Children Academy Ghawar kalay
fans
09/05/2026
آج فرنٹیئر چلڈرن اکیڈمی غار کلے میں تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز والدین اور مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ🌸💐 ۔
آپ کی آمد نے ہمارے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔ ہم آپ کے تعاون، محبت اور اعتماد کو بے حد قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
09/05/2026
الحمدللہ!
آج فرنٹیئر چلڈرن اکیڈمی غار کلے میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ 🎊 🪘 اس تقریب میں اُن محنتی اور قابل طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا جنہوں نے تعلیمی، اخلاقی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس موقع پر بچوں کی محنت، لگن اور کامیابیوں کو سراہا گیا اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف انعامات تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق دے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Sakhakot
2300