SST Institute Of Excellency

SST Institute Of Excellency SST Institute Of Excellency
Be excellent with us...!!! An updated academic system in Sahuka

پلے گروپ تا میٹرکداخلے جاری ہیںمزید معلومات کے لیے وزٹ کیجیے یا رابطہ کریںشکریہ!
05/07/2023

پلے گروپ تا میٹرک
داخلے جاری ہیں
مزید معلومات کے لیے وزٹ کیجیے یا رابطہ کریں
شکریہ!

صبح بخیر ⛅
04/07/2023

صبح بخیر ⛅

آج کی بات✒
24/06/2023

آج کی بات✒

جمعہ مبارک💕
23/06/2023

جمعہ مبارک💕

For admission queryCall or whatsapp :  0305 1011888
22/06/2023

For admission query
Call or whatsapp :
0305 1011888

پانی دنیا کی نرم ترین چیزوں میں سے ایک ہےلیکنیہی پانی جب کسی سخت چیز پر بوند بوند کر کے بھی گرتا ہے تو چھید کر دیتا ہےحت...
21/06/2023

پانی دنیا کی نرم ترین چیزوں میں سے ایک ہے
لیکن
یہی پانی جب کسی سخت چیز پر بوند بوند کر کے بھی گرتا ہے تو چھید کر دیتا ہے
حتٰی کہ یہی پانی جب چٹانوں پہ گرتا ہے تو ان کو توڑ دیتا ہے
یہی پانی بڑے بڑے بند توڑ دیتا ہے ، پہاڑوں سے بھی رستے لے لیتا ہے
اور ہے وہی پانی

دراصل وہ تسلسل ہی ہے جو اس کو کامیاب کرتا ہے

یہی تسلسل اگر انسان اپنی طبیعت میں ، اپنی محنت میں ، اپنی لگن میں ، اپنی زندگی میں لے آٸے تو وہ بھی کسی بھی منزل کو زیر کر سکتا ہے

کہیں بھی جا کے ہمت نہ ہار جاٸیں ، ممکن ہے جہاں آپ چھوڑ رہے ہوں جو ضرب آپ نہ لگانا چاہ رہے ہوں جو ضرب آپ کو مشکل لگ رہی ہے یہی ضرب آخری ہو
اسی کے بعد آپ کی کامیابی آپ کی منزل پڑی ہو

تو عہد کیجیے اور لگے رہیے
بےشک!ہر مشکل کے بعد آسانی ہے

✍🏻 احمد وقاص صفی

( Al Hamd o Lillah.......
Note : Logo symbolizes my educational academy , my life's first step towards the success )👇
(کچھ چیزیں آپ کے پاس آتے آتے ہاتھ سے نکل جاتی ہیں اور کچھ کا گمان ہی نہیں ہوتا وہ آپ کو مل جاتی ہیں)

For admission queryCall or whatsapp : 0305 1011888
21/06/2023

For admission query
Call or whatsapp :
0305 1011888

صبح بخیر⛅
17/06/2023

صبح بخیر⛅

15/06/2023

وہ بھی چالیں چل رہے تھے اور اللہ بھی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔ اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے

سورة الانفال ، آیت نمبر ٣٠
(ترجمہ از ڈاکٹر اسرار احمد)

Send a message to learn more

Address

Back To Kazim Shah Market , Near Allama Iqbal School , Chishtian Road
Sahuka
61051

Opening Hours

Monday 13:30 - 18:30
Tuesday 13:30 - 18:30
Wednesday 13:30 - 18:30
Thursday 13:30 - 18:30
Friday 12:30 - 17:30
Saturday 13:30 - 18:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SST Institute Of Excellency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category