25/07/2026
71/4.R walfare society sahiwal
آوازِ عوام، خدمتِ خلق
25/07/2026
ہمارا پیارا گاؤں خوبصورت گاؤں ولج گاؤں ماڈل ولج ایم این اے پیر عمران شاہ کی کاوش پیر ولایت شاہ کی محنت ان تھک محنت میرے خیال میں جتنے کام ہمارے گاؤں میں ہوئے نا اتنے پورے حلقے میں نہیں ہوئے ہوں گے اور اتنا پیارا گاؤں اس کو سنوارنے میں بہت محنت کی ایم این اے ایم پی اے نے، سلام ہے
13/07/2026
ویل پھر سوسائٹی 71 فور ار ساہیوال@
proud of 71/4.R Waqar shaheed
09/07/2026
فوجی وقار حسین شہید 71 فورا پورے گاؤں کو اپ پہ فخر ہے اپ نے جام شہادت نوش فرمائی اللہ تعالی اپ کے گھر والو کو صبر عطا فرمائے🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہماری گاؤں کے نصرت فتح علی خان اللہ تعالی اپ کو تندرستی اور لمبی زندگی دے پو می خان نشا پومی
ماشاءاللہ جی ریکارڈ کام ہوے پی پی 220 اور این اے 141 حلقہ چک نمبر 71 فور ار میں زیر نگرانی سید پیر@ عمران احمد شاہ صاحب پیر ولایت شاہ ہو سکتا ہے حلقے میں اتنے کام کہیں بھی نہیں ہو جتنے 71 فور ار میں ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.