17/03/2025
........خبر غم ...
بہت ہی اچھے استاد محترم
مطالعہ پاکستان والے سر" ظہیر احمد" صاحب اس رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں اس دنیا فانی سے منتقل ہو کر الله رب العزت کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔
الله رب العزت ان کی مغفرت فرمائے ۔