17/05/2026
🌙*آپ کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو* ❤️
🤲 لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک
إن الحمد والنعمۃ لک والملک لا شریک لک
🌸 یا اللہ عزوجل ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت نصیب فرما
🤲 یا رب العالمین ہمیں اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرما، آمین
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین
( عید الاضحی 27 مئی کو ہوگی انشاء اللہ)