ہم سب کہہ رہے ہیں اپ کو عید مبارک
جواباً اپ کو بھی کہنا چاہیے خیر مبارک
بس یہی بات کہنی تھی ہم نے اپ سے
شکوہ یہی ہے صرف اپ سے
Rabia Basri
Saim mehmood
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saim mehmood, Education Website, 78/5-R, Sahiwal.
Its 💯% clear in SED notification...
کل کے پیپر کے بعد 31 مارچ تک ہے پرائمری کو اوف
اس دوران جو انہیں بلاوجہ سکول بلائیں ، کر لیں وہ خدا کر خوف🙏🏻
Well-done! ❤️
Digital attendance system
Rabia Basri
13/03/2026
With Rabia Basri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
55 روپے پٹرول مہنگا ہونے کا یہ نتیجہ ہوا موصول
رکشے والوں نے بھی آج %55 فیصد ایکسٹرا کرایہ کیا وصول🤦🏻
On a lighter note
ویسے پیکٹا والے تنخواہیں لیتے ہیں اتنی بھاری۔ لیکن ٹھیک سے کر بھی نہیں سکتے وہ ایک ریوائزد ڈیٹ شیٹ جاری🙄 ان سے 95 گنا کم تنخواہیں لیتے اساتذہ سرکاری ـ پھر بھی ہر بُری سیچوایشن کو سنبھال لیتے ہیں معیاری💖
بوجہ عید مارچ کی تنخواہیں 16 مارچ کو ہو جائیں گی موصول🎉
پھر یکم اپریل کو بھی سینڈ کر دینا بوجہ بھول🙏🏻🫣💃🏻
ورنہ بنا تنخواہ کے اپریل بن جائے گا اپریل فول🙃
ہر سُو جنگیں ہیں طاری
پر امید کی شمع ہے ابھی بھی جاری
اللہ کی رحمت سب پہ بھاری
ان شاءاللہ ملے گی سب کو افطاری ✨
پاکستانیو پہ کر دیں یہ احسان
پاکستانی ٹیم کو جنگ کرنے ہی بھیج دیں ایران🙏🏻
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Sahiwal
570000