رمضان مبارک اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرماۓ آمین 🌙🌃💫🌟🙏
Fozia Irfan
Educational news and activities
آج بچوں کے ساتھ ماہانہ تھیم “Think Positive, Act Responsible” پر خوبصورت اور سیکھنے سے بھرپور سرگرمی کروائی گئی۔
اس ایکٹیویٹی کے ذریعے بچوں کو مثبت سوچ اپنانے اور ذمہ داری کے ساتھ عمل کرنے کی اہمیت سمجھائی گئی۔
بچوں نے نہ صرف دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا بلکہ روزمرہ زندگی میں اچھے فیصلے کرنے، دوسروں کا خیال رکھنے اور ذمہ دار بننے کے بارے میں بھی سیکھا 🌱
ایسی سرگرمیاں بچوں کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 🌟
Pronoun activity
Warm welcome from lovely students learning
20/01/2026
Theme of the month
Theme of the month"GOOD CITIZENHIP"#activity#learning #primaryteacher #school #kidsactivities
Theme of the month"GOOD CITIZENHIP"
Assembly😍 #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sahiwal