Daanish Kada دانش کدہ

Daanish Kada دانش کدہ The Reels of Patwar

24/10/2023

Looks like an IFTTT Applet was set up that needed a URL to function properly, but that URL wasn’t found.

اس ویڈیو میں تفصیلی فرد بنانے کا طریقہ کار سمجھایا گیا ہے۔ جس میں جمعبندی / رجسٹر حقداران زمین کے تمام اندراجات کی تفصیل...
15/06/2023

اس ویڈیو میں تفصیلی فرد بنانے کا طریقہ کار سمجھایا گیا ہے۔ جس میں جمعبندی / رجسٹر حقداران زمین کے تمام اندراجات کی تفصیل فرد پر پرنٹ ہو گی۔ جس میں کھتونی اور اس کی فصیل، کاشتکار، خسرہ نمبران، خسرہ جات کا رقبہ، قسم زمین، زریعہ آبپاشی وغیرہ شامل ہیں۔

اس ویڈیو میں تفصیلی فرد بنانے کا طریقہ کار سمجھایا گیا ہے۔ جس میں جمعبندی / رجسٹر حقداران زمین کے تمام اندراجات کی تفصیل فرد پر پرنٹ ہو گی۔ جس میں کھتونی اور...

یہ ویڈیو محکمہ مال کی ملازمین کے لیے خاص ہے جس کے پہلے حصے میں مائیکروسافٹ ایکسل کے ذریعے قطعات اراضی (ایکڑ، کنال، مرلہ،...
10/06/2023

یہ ویڈیو محکمہ مال کی ملازمین کے لیے خاص ہے جس کے پہلے حصے میں مائیکروسافٹ ایکسل کے ذریعے قطعات اراضی (ایکڑ، کنال، مرلہ، فٹ/سرسائی) کا میزان لگانے کا طریقہ کار سمجھایا گیا ہے۔
مائیکروسافٹ ایکسل کی فائل کا لنک:
https://www.mediafire.com/file/hd245kj6rjl9whn/Land_Sum_Calculator.xlsx/file
ویڈیو کے دوسرے حصے میں قطعہ اراضی کے کرم کان سے استخراج رقبہ مائیکروسافٹ ایکسل میں نہایت سہولت کے ساتھ نکالنے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے۔
استخراج رقبہ کے لیے مائیکروسافٹ ایکسل کی فائل کا لنک:
https://www.mediafire.com/file/nq7l17mqw9a3zrz/Dimentions_Calculator.xlsx/file

یہ ویڈیو محکمہ مال کی ملازمین کے لیے خاص ہے جس کے پہلے حصے میں مائیکروسافٹ ایکسل کے ذریعے قطعات اراضی (ایکڑ، کنال، مرلہ، فٹ/سرسائی) کا میزان لگانے کا طریقہ ک...

اس ویڈیو میں آپ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی ویب سائٹ پر پٹواری کے لاگ ان سے انتقال تبادلہ زبانی کے اندراج کا طریقہ کار ...
30/05/2023

اس ویڈیو میں آپ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی ویب سائٹ پر پٹواری کے لاگ ان سے انتقال تبادلہ زبانی کے اندراج کا طریقہ کار جان سکتے ہیں۔

صوبہ پنجاب میں کمپیوٹرائزڈ ملکیتی رقبوں کی فرد حاصل کرنے کی سہولت پنجاب لینڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر مہیا کر دی گئی ہے۔ جہ...
29/05/2023

صوبہ پنجاب میں کمپیوٹرائزڈ ملکیتی رقبوں کی فرد حاصل کرنے کی سہولت پنجاب لینڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر مہیا کر دی گئی ہے۔ جہاں سے ہر کوئی اپنی فرد خود بنا سکتا ہے۔
ویب سائٹ کا لنک:
https://www.punjab-zameen.gov.pk/

صوبہ پنجاب میں کمپیوٹرائزڈ ملکیتی رقبوں کی فرد حاصل کرنے کی سہولت پنجاب لینڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر مہیا کر دی گئی ہے۔ جہاں سے ہر کوئی اپنی فرد خود بنا سکتا ہ...

اس ویڈیو میں آپ درج ذیل چیزیں سمجھ سکتے ہیں:محکمہ مال کا ریکارڈ یعنی جمعبندیوں اور رجسٹر انتقالات کی کمپیوٹرائزیشن کیسے ...
26/05/2023

اس ویڈیو میں آپ درج ذیل چیزیں سمجھ سکتے ہیں:
محکمہ مال کا ریکارڈ یعنی جمعبندیوں اور رجسٹر انتقالات کی کمپیوٹرائزیشن کیسے ہوئی؟
محکمہ مال کا ریکارڈ کمپیوٹرائز ہونے سے قبل بننے والی جمعبندی زیر کار اور جمعبندی عملدرامد کو پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی ویب سائٹ پر کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟
عملدرامد والے تمام انتقالات کی مئنوئل اور کمپیوٹرائز نقل کو کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟
رجسٹر حقداران زمین کے ٹیب میں موضع کے ساتھ نظر آنے والے دیگر جمعبندیوں کے آپشن کیا ہیں؟

Looks like an IFTTT Applet was set up that needed a URL to function properly, but that URL wasn’t found.

31/10/2022
03/10/2022
30/09/2022

Looks like an IFTTT Applet was set up that needed a URL to function properly, but that URL wasn’t found. Perhaps editing the Applet’s action fields would help.

Meri akhiyan di neend churaeeLag ja GalaySajna teray BinaAyat - Tujhay Yad Kr liya hyAjeeb Dastan hay ye
12/08/2022

Meri akhiyan di neend churaee
Lag ja Galay
Sajna teray Bina
Ayat - Tujhay Yad Kr liya hy
Ajeeb Dastan hay ye

Looks like an IFTTT Applet was set up that needed a URL to function properly, but that URL wasn’t found. Perhaps editing the Applet’s action fields would help.

17/07/2022

Looks like an IFTTT Applet was set up that needed a URL to function properly, but that URL wasn’t found. Perhaps editing the Applet’s action fields would help.

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923048079819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daanish Kada دانش کدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Daanish Kada دانش کدہ:

Shortcuts

Share

Category