Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal
This school inspires young girls to dream big and achieve more through quality education, discipline, and values.
Focused on academic excellence and personal growth, it builds confident, empowered leaders of tomorrow.
11/09/2025
گیارہ (11)ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ دن ہے جب بابائے قوم، قائد اعظم محمد علی جناح ہم سے بچھڑ گئے وہ عظیم رہنما جن کی انتھک محنت، عزم و ہمت اور غیر متزلزل قیادت کی بدولت ہمیں آزادی کی نعمت ملی۔ قائد اعظم کی وفات یقیناً ایک قومی سانحہ تھا مگر ان کے افکار، کردار اور اصول آج بھی ہمارے لیے روشنی کا مینار ہیں۔ آج کے دن ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے کو اپنا کر پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
School Education Department, Government of the Punjab DEA Sahiwal Rana Sikandar Hayat DMO Sahiwal Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal
10/09/2025
گھر سے نکلتے وقت کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّةَ اِلَّابِاللّٰہِ۔
حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام
School Education Department, Government of the Punjab DEA Sahiwal Rana Sikandar Hayat DMO Sahiwal Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ
01/09/2025
🌸 Welcome Back to School 🌸
چھٹیوں کے بعد آج کا پہلا دن نئی اُمنگوں، خوشیوں اور عزم کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ پرانی یادوں کو تازہ کرتے اور نئے ساتھیوں کے ساتھ دوستی کے سفر کا آغاز کرتے ہوئے، یہ دن علم، محنت اور کامیابی کی طرف ایک نئی راہ دکھاتا ہے۔ آئیں! ہم سب مل کر تعلیم اور تربیت کے اس خوبصورت سفر کو خوش دلی اور لگن کے ساتھ آگے بڑھائیں۔ ✨📚
School Education Department, Government of the Punjab DEA Sahiwal Rana Sikandar Hayat DMO Sahiwal Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal Tanzila Abid Dr-Kamran Aziz Khan Maryam Nawaz Sharif
31/08/2025
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ان شاءاللہ یکم ستمبر 2025 سے تمام کلاسز کے لئے سکول اوپن ہو رہے ہیں۔
کلاس مونٹیسوری تا فرسٹ ائیر داخلے جاری ہیں ۔
28/08/2025
قرآنی دعا:
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِى عَنِّى فَإِنِّى قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ ٱلدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
(البقرہ: 186)
"جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو (کہہ دیجیے کہ) میں قریب ہوں، دعا کرنے والے کی دعا کو قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔"
آج
Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal
میں ملک کی حالیہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ایک دعائیہ نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طالبات اور اساتذہ نے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ دلی یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کی بحالی و سلامتی کے لیے اجتماعی دعا کی۔
شرکاء نے اللہ رب العزت کے حضور دستِ دعا بلند کیے کہ وہ اپنی رحمت سے پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اس کڑی آزمائش سے جلد نجات عطا فرمائے، اور سیلاب کے باعث متاثر ہونے والوں کے دکھ درد کو آسان کرے۔
اس نشست میں ملک و ملت کے استحکام اور سلامتی کے ساتھ ساتھ اُن تمام اداروں اور رضا کاروں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جو دن رات انتھک محنت اور قربانی کے جذبے کے ساتھ ریسکیو و ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں۔ ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ہمت، حوصلہ اور طاقت عطا فرمائے تاکہ وہ یہ فریضہ خیر و عافیت کے ساتھ سرانجام دے سکیں۔
آخر میں پوری قوم کے لیے یہ دعا کی گئی کہ ہم سب باہمی اتحاد، صبر اور ایثار کے جذبے کے ساتھ ان مشکلات کا مقابلہ کریں اور پاکستان ایک بار پھر امن، سکون اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
DEA Sahiwal School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat DMO Sahiwal Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal Maryam Nawaz Sharif
25/08/2025
الحمدللہ! ربیع الاول کا بابرکت مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ آئیے محبت، امن اور رسولِ اکرم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں۔
School Education Department, Government of the Punjab DEA Sahiwal Rana Sikandar Hayat DMO Sahiwal Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جانب سے فرسٹ ائیر کلاسز میں سٹوڈنٹس کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ سکول میں فرسٹ ائیر کلاسز کے تمام پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
School Education Department, Government of the Punjab DEA Sahiwal Rana Sikandar Hayat DMO Sahiwal Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal Commissioner Sahiwal Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Sahiwal
17/08/2025
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کا آغاز 18 اگست 2025 سے ہو رہا ہے
School Education Department, Government of the Punjab DEA Sahiwal Rana Sikandar Hayat Govt. Girls Higher Secondary School 145/9l Sahiwal DMO Sahiwal Maryam Nawaz Sharif Commissioner Sahiwal ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sahiwal
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 13:15 |
| Tuesday | 07:00 - 13:15 |
| Wednesday | 07:00 - 13:15 |
| Thursday | 07:00 - 13:15 |
| Friday | 07:00 - 11:30 |
| Saturday | 07:30 - 10:30 |