GGES101/9Lsahiwal

GGES101/9Lsahiwal

Share

female

05/06/2025

کل جب درخت نہ ہوں گے
(A beautifull lesson on this Day)

بیا سے چڑیا
چڑیا سے طوطے
اور طوطے سے کوےنیل کنٹھ ووڈ پیکر
اور لالی تک
پرندوں جانوروں
اور انسانوں کارزق
اور جیون
باہم آپس میں جڑے ہوئے ہیں
درختوں پودوں پھولوں اور پھلوں سے
ہم سب کا جیون ہے
درختوں کی ہریالی تک
ہم سب ہریل ہیں
کل جب
درخت نہیں ہوں گے
توکچھ بھی نہ ہوگا
بد بختی ہم پر
کتے کی صورت بھونکے گی
کل ہم کوسب آرام میسر ہوں گے
لیکن
ہم خوش بخت نہ ہوں گے
شایدجینے کی سرسبز تمنا
ڈالی ڈالی
سسک سسک کر
مر جائے گی
یہ تاج اور تخت نہ ہوں گے
شاید
ویران سمے
بارش کو ترسیں گے
ہر سو آگ کے شعلے ہوں گے
تب ہم پر
دھوئیں کالک
اور
کاربن کے اجزا برسیں گے
جینا ہے تو باہر آؤ
اپنے لئے
اور آنے والی نسلوں کی
خاطر
درخت لگاؤ
باہر آؤ
آج پرندے اور جانور
مشکل میں ہیں
جلد ہماری باری ہے
دیکھو
سر پہ موت کھڑی ہے
اور بن پر
وحشت طاری ہے
پہلے
جہاں ندی بہتی تھی
اب کے وہاں پر
خون کا دریا جاری ہے
فصلیں غلہ اور
درخت ہیں
سب کی ضرورت
کسان ہے
یا کوئی ہاری ہے
مانگ سبھی کی
گوشت ہے
دودھ اور پھل ہیں
سبزی اور ترکاری ہے
وہ گھر بھی
کیا گھر ہے جہاں پر
پھل پھول ہیں
نہ پھلواری ہے
کل جب درخت نہیں ہوں گے
ہم خوش بخت نہیں ہوں گے
....
گورنمنٹ گرلز اسکول ۱۰۱/۹L
مرکز صدر بی
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تحصیل و ضلع ساہیوال

05/06/2025

5th June is observed globally as *World Environment Day*
, and this year, under the visionary leadership of the Honourable Chief Minister of Punjab, we are celebrating it in a significant and action-oriented way.
Under CM vision a short story by acting small students gave a lesson
✅ Zero Plastic Use
✅ Zero Pollution
Video & content
(Ms Gul Robina Aslam
M.Phill Economics)
GGES 101/9L
Markaz Sadar B
Women Elementry Wing
Tehsil &District Sahiwal

Photos from GGES101/9Lsahiwal's post 02/06/2025

Activity sheet for class nursery and one .

Photos from GGES101/9Lsahiwal's post 20/05/2025

We are cherished to say thank you & words of gratitude towards high Esteemed & Valued Dupty District Education Officer Tehsil Sahiwal for issuing letter of Appreciation to honourable Headmistress
SABA SHAHZADI
& talented Ms AMIMA MEHMOOD.
GGES101/9L
Markaz Sadar B(F)
SAHIWAL.

Photos from GGES101/9Lsahiwal's post 05/05/2025

Theme of the month
Sharing is caring
ABL is done by class 5th and 7th class.

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sahiwal