25/09/2026
الحمدللہ! ⚓🇵🇰
پاکستان نیوی کے مقابلۂ امتحان میں Intelligence اور Academic میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے BCS Cadet School Sahiwal کے ہونہار کیڈٹس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🎉👏
یہ کامیابی ہمارے کیڈٹس کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
BCS — Courage • Integrity • Service 🇵🇰