16/07/2026
آج کی حدیث شریف
01 صفر المظفر 1448ھ
16 جولائی 2026ء جمعرات
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from freeilm.pk, Education, Manzoor Colony, 90/9-L Sahiwal, Sahiwal.
🔥 Punjab Boards Exams 2026 – Complete Preparation Hub! 📚
🎯 For All Students of:
9th | 10th | 1st Year | 2nd Year
📌 Get Everything You Need in One Place:
✔️ Guess Papers
✔️ Pairing Schemes
✔️ Past Papers
✔️ Notes
✔️ Smart Syllabus
16/07/2026
آج کی حدیث شریف
01 صفر المظفر 1448ھ
16 جولائی 2026ء جمعرات
16/07/2026
میں واقعی آپ لوگوں کو خوفزدہ نہیں کرنا چاہتا، لیکن ان میں سے کچھ اعداد و شمار انتہائی تشویشناک ہیں ...
3 ارب پرندے غائب ہو چکے ہیں۔
90% تتلیاں ختم ہو چکی ہیں۔
حشرات کی آبادی میں 50% سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔
شہد کی مکھیوں کی کالونیوں میں 90% کمی آئی ہے۔
وہ غذا جو زیادہ تر روزانہ کھاتے ہیں، اس کی وجہ ہے:
صنعتی زراعت کا بنیادی انجن مکئی اور گندم کا مونوکلچر (یک-فصلی) نظام ہے۔
فاسٹ فوڈ، پیک شدہ اسنیکس، اور فیکٹری فارمڈ گوشت کی ہر خریداری اس نظام کی توسیع کو فروغ دیتی ہے۔
تو اس کا اس ماحولیاتی تباہی سے کیا تعلق ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں؟
حیاتیاتی نظام پر صنعتی خوراک کے اثرات
پرندے: گھاس کے میدانوں کی اقسام (وہ قسمیں جو چراگاہوں میں گھومتی ہیں) سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں، جن کی تعداد میں 50% سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے اور محققین کو معلوم ہوا ہے کہ اس کی وجہ کیڑے مار ادویات (pesticides) کے زہریلے اثرات ہیں۔
تتلیاں: یہ صرف 'ملک ویڈ' (milkweed) کھا سکتی ہیں جو کہ جدید، جڑی بوٹی مار ادویات کے شدید استعمال والی فصلی پیداوار کی وجہ سے ختم ہو رہی ہے۔
حشرات: مصنوعی بیجوں پر چڑھائی گئی تہوں (synthetic seed coatings) نے حشرات کے لیے زہریلے پن کی سطح کو تقریباً 50 گنا بڑھا دیا ہے۔
شہد کی مکھیاں: گزشتہ سال کے دوران اوسطاً 62% کالونیوں کا خاتمہ ہوا، جو کہ ہمارے سامنے تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہیں۔
یہ ہمارا موجودہ غذائی نظام ہے جو حیاتیاتی لحاظ سے اپنی حقیقی قیمت (نقصانات کی صورت میں) ظاہر کر رہا ہے۔
اگر آپ صنعتی طور پر تیار کردہ خوراک خریدتے ہیں، تو آپ بھی اس مسئلے کا حصہ ہیں
ہم زیادہ سے زیادہ کارپوریٹ منافع حاصل کرنے کے لیے دنیا کی سب سے شریر (نقصان دہ) کمپنیوں کو اپنے ماحول کو تباہ کرنے کی اجازت دینا جاری نہیں رکھ سکتے۔
کسی حقیقی کسان سے مقامی اور کیمیکلز سے پاک خوراک خریدیں۔
15/07/2026
🎓 Punjab Board 9th, 10th, 1st Year, 2nd Year Result Date 2026 (Tentative)
The wait is almost over! Here are the expected result dates for students of all Punjab Educational Boards.
📅 06 August 2026 – 10th Class Result
📅 02 September 2026 – 9th Class Result
📅 23 September 2026 – 12th Class Result
📅 22 October 2026 – 11th Class Result
Check your result here: https://freeilm.pk/punjab-board-result/
📌 Please Note: These are the expected result announcement dates for all Punjab Boards. If there is any official change, we will update you immediately.
💬 Which result are you waiting for? Tell us in the comments!
15/07/2026
750 روپے پرائز بانڈ ڈرا رزلٹ آج – 15 جولائی 2026 مکمل لسٹ
750 روپے پرائز بانڈ کی آج 15 جولائی 2026 کی قرعہ اندازی کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
🏆 1st Prize – Rs. 15,00,000
🎫 Winning Bond Number: 976106
🥈 2nd Prize – Rs. 5,00,000 (3 Winners)
🎫 Winning Bond Numbers:
✅ 350211
✅ 604285
✅ 607262
🥉 3rd Prize – Rs. 9,300
👥 1,199 Winners
⏳ مکمل تھرڈ پرائز لسٹ Coming Soon...
📥 مکمل رزلٹ، تمام انعامات کی تفصیلات اور 3rd Prize PDF List یہاں دیکھیں:
https://bareera.pk/rs-750-prize-bond-today-winner-draw-result-15-july-2026-pdf-download/
📢 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کے پاس Rs. 750 Prize Bond ہے تو یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں تاکہ سب اپنا بانڈ نمبر چیک کر سکیں۔
Rs. 750 Prize Bond Today Winner Draw Result 15 July 2026 PDF Download - Bareera Check Rs. 750 Prize Bond Today Winner Draw Result 15 July 2026 PDF Download. View the complete winner list, prize details, and verify your bond number online.
14/07/2026
𝐑𝐬. 𝟕𝟓𝟎 𝐏𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐁𝐨𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐖𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 𝐃𝐫𝐚𝐰 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝟏𝟓 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐏𝐃𝐅 𝐃𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝
The Rs. 750 Prize Bond Today Winner Draw Result 15 July 2026 PDF Download is now available. If you are searching for the latest Rs. 750 Prize Bond result, 750 Prize Bond draw result 15 July 2026, or the official winner list PDF, you can check all winning bond numbers in one place.
Check complete list here: https://bareera.pk/rs-750-prize-bond-today-winner-draw-result-15-july-2026-pdf-download/
✔ Complete Winner List
✔ 1st, 2nd & 3rd Prize Bond Numbers
✔ Official PDF Download
✔ Fast & Easy Result Checking
If you purchased a Rs. 750 Prize Bond, check your bond number today and download the official PDF to see whether you are among the lucky winners.
14/07/2026
*انتہائی اہم پریکٹیکلز انٹرمیڈیٹ فزکس*
کینیڈا کے ایجوکیشن سسٹم کی ایک خاص بات ہے اس میں رزلٹ خفیہ دیا جاتا ہے۔
بچے کا رزلٹ پیرنٹس کو ای میل میں آ تا ہے۔
چھوٹے بچوں کو رزلٹ ڈے پر چھٹی کے وقت ایک براؤن لفافے میں رزلٹ یہ کہہ کر دیتے ہیں کہ صرف پیرنٹس کو دکھانا ہے۔
کلاس میں کسی بچے کو دوسرے بچے کا نہ رزلٹ پتہ ہوتا ہے نہ گریڈ۔ کوئی پوزیشن نہیں دی جاتی۔
شاید اسی وجہ سے بچوں کی نفسیات میں ایک دوسرے سے مقابلہ بازی اور گریڈز کی کشمکش نہیں ہوتی۔
یہ پرسکون رہتے ہیں۔ انسان کو انسان سمجھتے ہیں۔ امتحان میں حاصل کیئے گئے نمبروں یا ٹرافیوں کی بنیاد پر اعلی و ارفع نہیں سمجھے جاتے۔
نہ ہی رشتے دار آ آ کر پوچھتے ہیں کتنے نمبر آ ئے۔
جن بچوں کے نمبر کم ہوتے ہیں وہ کتابی علم سے زیادہ عملی علوم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ کہہ کہہ کر انکو پریشر میں رکھا جائے کہ انکے نمبر کم آ ئے ہیں۔
جب بھری کلاس میں تین بچوں کو آپ ٹرافیاں اور انعام واکرام دے کر امتیاز دیں گے تو اس کا یہ مطلب قطعی نہیں کہ جن کو ٹرافی نہیں ملی وہ بیکار اسٹوڈنٹس ہیں۔
جنہیں پوزیشن اور ٹرافی نہیں ملی انکی بھی مہارتیں ہیں لیکن ان شعبوں میں جن کو اس رزلٹ میں زیر غور نہیں لایا گیا۔
کچھ چیزیں نادانستگی میں نفسیاتی طور پر کمتر بنا رہی ہوتی ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا۔ ہماری کنڈیشنگ ہی ایسے ہوتی ہے۔
ہر اسٹوڈنٹ قابل قدر ہے۔ وہ اپنی بساط بھر کوشش کرتا ہے۔ ہر ایک کا ماحول مختلف ہے۔ ہر ایک کا سپورٹ سسٹم مختلف ہے۔
جس لڑکی نے اپنے گھر کا سارا کام کاج کر کے پڑھنے بیٹھنا ہو ۔اس کا موازنہ اس سے نہیں کر سکتے جس پر کام کاج کا کوئی بوجھ نہیں ہے۔
جس لڑکے کو گھر کی زمہ داریوں کے ساتھ پڑھنا ہے اس کے حالات اس سے مختلف ہوں گے جس کو پوری طرح مالی اور جذباتی سپورٹ کے ساتھ پڑھنا ہے۔
آپ سب نے پریشر لیئے بغیر اپنا کام ایمانداری سے کرنا ہے۔
فرسٹ سیکنڈ تھرڈ پوزیشن کا اثر لیئے بغیر۔
آ پ نے پوری محنت ایمانداری سے اپنی تعلیم مکمل کرلی ۔ یہی آپکا انعام ہے۔
640 ÷ 16 ÷ 2 = ?
سکول کھلتے ہی سرکاری سکولوں سے کلاس لینے کا آغاز کروں گا تاکہ بچوں کی بنیادی لٹریسی، نیومریسی اور تدریسی معیار کو براہِ راست سمجھا جا سکے۔
وزیر تعلیم
13/07/2026
9th English New Book Chapter wise Test with Syllabus