25/08/2026
🌙 Rabi-ul-Awwal Mubarak 🌙
محبتِ رسول ﷺ ہی ہماری سب سے بڑی پہچان ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کریں اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 💚
Rabi-ul-Awwal Mubarak! ﷺ