WordPress_WP

WordPress_WP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WordPress_WP, Education Website, Tufail Shaheed Road, Near PSO Depot, Sahiwal.

I use my ability to create low-cost commercial and non-commercial websites around the world using CMS (WordPress), I offer professional and up-to-date web design that will greatly enhance your brand.

19/11/2023
Eid Ul Azha 2023Happy Eid to All my Friends
29/06/2023

Eid Ul Azha 2023
Happy Eid to All my Friends

If you want to presence on the internet you should have a   or   to engage your customers
25/01/2022

If you want to presence on the internet you should have a or to engage your customers

For only $5, Wordpress147eb will build responsive website design and woocommerce website. | About this GigWelcome to my gig,If you need an online WordPress e-commerce store, I will build the best Site with key features for you, and | Fiverr

10/12/2021

شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا
پُر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد

تشریح:
شہباز کی طرح اُڑنے کی ایسی مشق کر لینی چاہیے کہ تھک کر گرنے کی نوبت نہ آئے۔ اگر تو ان تھک بن جائے تو تجھے گرنے کا خطرہ ہو ہی نہیں سکتا۔
(شرح غلام رسول مہر)

اگر تجھے یہ اندیشہ لاحق ہو کہ مسلسل کوشش سے شاید میں تھک جاؤں گا تو شاہین کی زندگی سے سبق سیکھ۔ آج تک کسی نے کسی شاہین کو مسلسل پرواز کی بنا پر تھک کر گرتے ہوۓ نہیں دیکھا، کیوں؟ اس لیے کہ طاقتِ پرواز آتے ہی اُڑنا شروع کر دیتا ہے اور کثرت و شدتِ پرواز سے اپنے اندر اس قدر طاقت پیدا کر لیتا ہے کہ تھکن اس کے پاس نہیں آ سکتی۔ اسی طرح تو رات دن کوشش کیے جا، اسی کوشش سے تیرے اندر سعی پیہم کی طاقت پیدا ہو جائے گی۔
(شرح یوسف سلیم چشتی)

حوالہ:
کلام: علامہ محمد اقبالؒ

09/12/2021

*نماز میں قعدہ اولٰی اور قعدہ اخیرہ میں شریک ہونے والوں کے لیے ایک انتہائی اہم مسئلہ جس سے عوام بے خبر رہتے ہیں*
بنوری ٹاؤن کراچی کا فتوٰی ملاحظہ ہو

*سوال*
جب امام قعدہ اولیٰ میں ہو اور اسی اثنا میں کوئی شخص آ کر اقتداء کرے اور اس کے اقتداء کرکے بیٹھتے ہی امام تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے تو یہ مقتدی التحیات پوری کرے گا یا امام کی اتباع میں التحیات چھوڑ کر کھڑا ہو جائے گا؟

*جواب*
اس میں حکم یہ ہے کہ پہلے التحیات پوری کر لے اس کے بعد امام کا اتباع کرے، اگر التحیات چھوڑ کر امام کے ساتھ کھڑا ہوجائے تو اس مقتدی مسبوق کی نماز مکروہِ تحریمی ہو گی. یاد رہے کہ یہ حکم فرائض اور تراویح سب کے لیے ہے.

*سوال*
اگر امام قعدہ اخیرہ میں ہو اور اسی اثنا میں کوئی شخص آ کر اقتدا کرکے التحیات کے لیے بیٹھ جائے اور اس کے بیٹھتے ہی امام سلام پھیر دے تو یہ شخص اپنی بقیہ نماز پوری کرنے کے لیے فورا کھڑا ہو جائے گا یا التحیات پوری کرنے کے بعد کھڑا ہو گا ؟

*جواب*
اس میں واجب یہ ہے کہ امام کے سلام کے بعد یہ شخص اطمینان کے ساتھ اپنی التحیات پوری کرکے بقیہ نماز پوری کرنے کے لیے کھڑا ہو گا اور اگر التحیات چھوڑ کر فوراً کھڑا ہو جاتا ہے تو اس کی نماز مکروہِ تحریمی ہو گی. (شامی ج 1 ص 296)

دیکھنے میں آتا ہے کہ اکثر لوگ اس مسئلہ سے بے خبر ہوتے ہیں، عوام تو عوام، خواص بھی اس اہم مسئلہ سے ناواقف ہیں اور امام کے سلام پھیرتے ہی التحیات پوری کیے بغیر فوراً کھڑے ہو جاتے ہیں. لہذا اس اہم مسئلہ کو ایک دینی فریضہ کی ادائیگی سمجھتے ہوئے دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں! آپ کا بھی ثواب میں ضرور حصہ ہوگا باِذن اللہ!!. اللہ تعالٰی ہمیں احکام شریعت کو صحیح سمجھ کر ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے!

23/10/2021

کاپی پیسٹ۔۔

سر درد کے لیے قدرتی علاج !!

تقریبا پانچ منٹ میں آپ کا سردرد دور ہو جائے گا۔

ناک کا بائیں اور دائیں جانب حصہ ہوتا ہے۔
ہم سانس لینے اور خارج کرنے کے لئے دونوں کا استعمال کرتے ہیں۔
اصل میں وہ مختلف ہیں۔
آپ فرق محسوس کر سکتے ہیں۔

سر درد کے دوران ، اپنی دائیں ناک بند کرنے کی کوشش کریں اور سانس لینے کے لیے اپنی بائیں ناک کا استعمال کریں۔
تقریبا پانچ منٹ میں آپ کا سردرد دور ہو جائے گا۔

اگر آپ کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو ، اپنی بائیں ناک بند کریں اور اپنی دائیں ناک سے سانس لیں۔
تھوڑی دیر کے بعد ، آپ محسوس کریں گے کہ آپ کا دماغ تازہ ہو گیا ہے۔

18/10/2021

جشن عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم)
سب کو مبارک ہو۔

15/10/2021

سب سے پیارا دن، اللہ پاک ہماری دعائیں قبول فرمائیں
آمین
صبح بخیر دوستو

Address

Tufail Shaheed Road, Near PSO Depot
Sahiwal
57400

Telephone

03138686147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WordPress_WP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to WordPress_WP:

Shortcuts

Share