Sahiwal Media

Sahiwal Media ساہیوال میڈیا ساہیوال کا پہلا ڈیجیٹل ویب چینل جہاں پر آپ علاقے کی تمام خبریں اور اپنے پسندیدہ پروگرام دیکھ سکتے ہیں

24/09/2026
ساہیوال میں اپ کو صبح کا ناشتہ کس دکاندار کا اچھا لگتا ہے
24/09/2026

ساہیوال میں اپ کو صبح کا ناشتہ کس دکاندار کا اچھا لگتا ہے

23/09/2026

صدر بازار کو موٹر سائيکل کيلئے کھول دينا چاہئے ۔۔۔؟؟
YES ✅
NO ❌

22/09/2026

ہسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈز کا مطالبہ کرنے پر ملک قاسم صاحب کا تہہ دل سے شکریہ۔
عوامی فلاح و بہبود کے لیے آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے۔
Sahiwal Media آپ کی اس مثبت کوشش کو سراہتا ہے۔

20/09/2026

ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافروں سے 50 اور 100 روپے تک مبینہ طور پر اضافی رقم وصول کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

متاثرہ مسافروں کا کہنا ہے کہ ان سے یہ رقم لی جا رہی ہے، تاہم اس دعوے کی آزادانہ تصدیق تاحال نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام سے مؤقف اور وضاحت طلب کی جا رہی ہے۔
Deputy Commissioner Sahiwal

19/09/2026

بے شک ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا،
مگر ہر سفید پوش، خوددار اور عزت دار انسان ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔
پاکستان میں صرف حکمران طبقہ خوشحال ہے،
جبکہ عام آدمی مہنگائی کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔

— ساہیوال میڈیا

رات 1 بجے ساہیوال میں آپ کو کس دکان کی چائے سب سے زیادہ پسند ہے؟ ☕😍اپنی پسندیدہ چائے کی دکان کا نام کمنٹ میں بتائیں 👇دیک...
18/09/2026

رات 1 بجے ساہیوال میں آپ کو کس دکان کی چائے سب سے زیادہ پسند ہے؟ ☕😍

اپنی پسندیدہ چائے کی دکان کا نام کمنٹ میں بتائیں 👇
دیکھتے ہیں ساہیوال کی سب سے مشہور چائے کہاں ملتی ہے! 😋

17/09/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن
مارکیٹس رات 9 بجے بند

Address

Sahiwal

Telephone

+923457505050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sahiwal Media:

Shortcuts

Share