Alnoor International Sahiwal

Alnoor International Sahiwal

Share

Alnoor International is an Islamic Eductional Institute. Please suggest the page to all your muslim and non-muslim friends . Jzakum Allah

26/04/2026

الحمدللہ مشہور مذہبی اسکالر استاذہ نگہت ہاشمی صاحبہ النور انٹرنیشنل کی گریجویشن سیریمنی کے لئے یکم مئی بروز جمعہ ساہیوال ایم جے ایس مارکی مڈھالی روڈ تشریف لا رہی ہیں۔

Photos from Alnoor International Shadab Town Campus Sahiwal's post 26/04/2026
15/03/2026

🌙✨ عید گفٹ رپورٹ ✨🌙
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"تَهَادَوْا تَحَابُّوا"
آپس میں تحفے دیا کرو، اس سے محبت بڑھتی ہے۔
بفضلِ تعالیٰ
النور پبلک اسکول شاداب ٹاؤن کیمپس میں بچوں کو عید کے گفٹس دیئے گئے۔ اس موقع پر بچوں کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ دیکھنے کو ملی۔ اس چھوٹے سے تحفے کے ذریعے ان کی عید کی خوشیوں میں اضافہ کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی گئی۔ الحمدللہ۔
اللہ تعالیٰ اس نیکی کے عمل کو قبول فرمائے اور اسے سب کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین۔ 🤍✨

14/03/2026

الحمدللہ
رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ
رمضان محبتوں کا سفیر ہے ،
رمضان غم خواری کا، خدمت گزاری کا مہینہ ہے
اللہ کی رضا کے لئے انسانوں کی بھوک پیاس کو مٹانے کے لیے انتظام کرنا بڑی نیکی ہے
الحمدللہ *النور ویلفیئر فاونڈیشن*اس سلسلے میں ملک بھر میں مستحق خاندانوں تک راشن پہنچا رہا ہے
*النور ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے فرید ٹاون کیمپس میں *150* سے زائد خاندانوں تک راشن پہنچا دیا گیا*

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

1-Quaid E Azam College, Pakpatan Chowk, 2/Farid Town Campus, Stop No 4, Farid Town
Sahiwal
--

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:30
Tuesday 08:00 - 17:30
Wednesday 08:00 - 17:30
Thursday 08:00 - 17:30
Friday 08:00 - 17:30
Saturday 08:00 - 17:30
Sunday 14:00 - 17:30