MSO Sahiwal SGD

MSO Sahiwal SGD Hamara Maqsad Ghalba islam aur istahkamy Pakistan

 ِ_ذکرِ_خیر ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓحنین اور طائف کے غزوات سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریمﷺ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور عمرہ ادا کی...
04/10/2026

ِ_ذکرِ_خیر
ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
حنین اور طائف کے غزوات سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریمﷺ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور عمرہ ادا کیا اس کے بعد سیدنا معاویہؓ نبی کریمﷺ کی معیت میں مدینہ منورہ روانہ ہوگئے یہاں پہنچ کر نبی کریمﷺ نے انہیں کاتبِ وحی بنایا ۔
تاریخ اسلام، اکبرشاہ نجیب آبادی جلد 2 صفحہ 26

ِ_ذکرِ_خیر
ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
ابنِ عباسؓ فرماتے ہیں کہ جبرائیلؑ نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا اے محمدﷺ…! معاویہ کو سلام کہیے اور انہیں مزید بھلائی کی تلقین کریں کیونکہ وہ اللہ کی کتاب اور اس کے وحی کے امین ہیں اور اچھے امین ہیں ۔
البدایہ والنہایہ جلد نمبر 8 صفحہ 120

04/10/2026
04/10/2026

ِ_ذکرِ_خیر
ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ "
ترجمہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر۔

[صحيح البخاري ۔ 3770]

 ِ_ذکرِ_خیر ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓحنین اور طائف کے غزوات سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریمﷺ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور عمرہ ادا کی...
04/10/2026

ِ_ذکرِ_خیر
ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
حنین اور طائف کے غزوات سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریمﷺ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور عمرہ ادا کیا اس کے بعد سیدنا معاویہؓ نبی کریمﷺ کی معیت میں مدینہ منورہ روانہ ہوگئے یہاں پہنچ کر نبی کریمﷺ نے انہیں کاتبِ وحی بنایا ۔
تاریخ اسلام، اکبرشاہ نجیب آبادی جلد 2 صفحہ 26

04/10/2026

ِ_ذکرِ_خیر
ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
حنین اور طائف کے غزوات سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریمﷺ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور عمرہ ادا کیا اس کے بعد سیدنا معاویہؓ نبی کریمﷺ کی معیت میں مدینہ منورہ روانہ ہوگئے یہاں پہنچ کر نبی کریمﷺ نے انہیں کاتبِ وحی بنایا ۔
تاریخ اسلام، اکبرشاہ نجیب آبادی جلد 2 صفحہ 26

 ِ_ذکرِ_خیر ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓسیدنا معاویہؓ کی نبی کریمؐ سے رشتہ دارینبی کریمﷺ اور حضرت معاویہؓ آپس میں ہم زلف بھی تھے ...
04/10/2026

ِ_ذکرِ_خیر
ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
سیدنا معاویہؓ کی نبی کریمؐ سے رشتہ داری
نبی کریمﷺ اور حضرت معاویہؓ آپس میں ہم زلف بھی تھے چونکہ اُمُّ المؤمنین سیّدہ اُمّ سلمہؓ کی بہن قریبة الصغریٰ حضرت معاویہؓ کے نکاح میں تھیں

 ِ_ذکرِ_خیر  ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ امام احمدؒ — عمر بن عبدالعزیزؒ اور معاویہؓ کے تقابل کے سوال پرمُعَاوِيَةُ أَفْضَلُ، لَس...
02/10/2026

ِ_ذکرِ_خیر ؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
امام احمدؒ — عمر بن عبدالعزیزؒ اور معاویہؓ کے تقابل کے سوال پر
مُعَاوِيَةُ أَفْضَلُ، لَسْنَا نَقِيسُ بِأَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَحَدًا.
ترجمہ:
"معاویہؓ افضل ہیں؛ ہم رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کے ساتھ کسی دوسرے کو (فضیلت میں) برابر نہیں کرتے۔"
السنة للخلال، رقم 660

Address

Sahiwal Sargodha
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Sahiwal SGD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share