15/09/2025
The Arqam Schools Scholars Campus Kassowal
The central motto of The Arqam School is to introduce thoroughly a modern education system, inwardly woven to a form of discipline, based of Islamic values
15/09/2025
22/08/2025
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ کسووال میں۔
AR COACHING CENTER
میں Character Building and career counseling پر کروائی جانے والی یہ ورکاشاپ اپنے بچوں کو لازمی اٹینڈ کروائیں۔ یقینن یہ آپکے بچوں کیلئے بہت مفید سیشن ہوگا۔انشااللہ۔ اس میں بچوں کی کردار سازی۔ پرسنلٹی امپروومنٹ۔ اور کامیاب زندگی گزارنے کے اصولوں میں سے دوسرے اصول پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔(پہلا اصول پہلے سیشن میں ڈسکس کیا جا چکا) ۔الحمد للہAR coaching میں کورس پڑھانے کے ساتھ ساتھ ایسا سیشن ہر ماہ کے آخری ہفتہ میں ایک کروایا جاتا ہے۔ پہلے یہ سیشن صرف کوچنگ کلاسز کے سٹوڈنٹس کو ہی کروایا جاتا تھا لیکن اب اس سیشن کو کوئی بھی سٹوڈنٹ اٹنڈ کر سکتا ہے۔ یہ کام سٹوڈنٹس کو کیرئیر کے صیحیح انتخاب میں مددگار ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر عزم و استقلال پیدا کرنے کی ایک کاوش ہے۔ بے شک اللہ پاک ہر خیر کے کام میں مدد گار ہیں۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ۔ 28 اگست ہے۔
منجانب:
AR Coaching center.
Campus: The Arqam School. Zameer colony Kassowal.
03336897757
29/01/2022
We claim
خوبصورت دنیا، بہترین آخرت
Namaz _e_ Dohr Kassowal campus
25/01/2022
We help you to climb one more step to your goals.
Examination s 2021_22
kassowal campus
07/01/2022
Welcome back to school
25/12/2021
امید، ہمت اور خود اعتمادی میرے ہم وطنوں کے لیےیہی میرا پیغام ہے....
قائد اعظم محمد علی جناحؒ
(قوم سے خطاب 24 اکتوبر 1947)
25دسمبر
25/12/2021
میں اپنا کام پورا کر چکا ہوں۔ قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ قوم کو مل گئی ہے۔ اب یہ قوم کا کام ہے کہ وہ اس کو تعمیر کرے۔
قائد اعظم محمد علی جناح
25 دسمبر 2021
24/12/2021
day celebrated at TAS
24/12/2021
Telephone
Website
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |