المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ

المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ Islamic Educational Institute
Premium Islamic Education System

المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ کی طرف سے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس ادارہ کا آغاز 2020ء میں کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد رسول اللہ ﷺ کے لائے گئے دین "اسلام" کی ترویج اور اس کو لوگوں کی عملی زندگی میں شامل کرنے کے لیے کوششیں کرنا ہے۔ کلمہ حق کی ادائیگی کے ساتھ ہی انسان کی شناخت بدل جاتی ہے اور اس کو "مسلمان " کی شناخت حاصل ہو جاتی ہےاور اس شناخت کے ساتھ ہی "مسلمان" پر اطاعت الٰہی کا فریضہ عائد ہو جاتا ہے۔ اللہ رب العزت نے "انسان" کی رہنمائی کے لیے قرآن مجید کی صورت میں ایک مکمل مجموعہ عنایت فرمایا ہے جس میں انسان کی تخلیق کو مدنظر رکھتے ہوئے انسانی زندگی کے ہر پہلو اور ہر حیثیت کے لیے احکامات بیان کیے گئے ہیں۔ محمد مصطفیٰ ﷺ کے اعلان نبوت سےتعلیم قرآن کے ذریعے انسانوں کو یہ رہنمائی پہنچانے کا سلسلہ شروع ہوا جو آج تک جاری و ساری ہے۔ المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کے لیے ایک عملی قدم ہے جس میں شریعت محمدیہ ﷺ کی تعلیمات کو طلباء و طالبات تک پہنچانا مقصود ہے تاکہ آج کا نوجوان عصر حاضر کے چیلنجز سے نبرد آزما ہو سکے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ادارہ "المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ " نے اپنی اصل اسی شجر سے پیوست کی ہے جس کو ہمارے ہاں روایتی یا بنیادی مکتبہ فکر کہا جاتا ہے۔ اسی لیے روایتی مکتبہ فکر کے نمائندہ بورڈ "وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ (رجسٹرڈ) " جو کہ HEC اور وفاقی وزارت تعلیم سے منظور شدہ ہے کہ ساتھ "المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ" کا الحاق کیا گیا ہے۔ ہمارے تعلیمی مقاصد کے حصول کے لیے جن کورسز کو ہدف بنایا گیا ہے ان میں حفظ القرآن، تجوید و قرات، درس نظامی اور عصری ضروریات کے تحت ترتیب دئیے گئے مختصر دورانیہ کے کورسز شامل ہیں۔

کامیابی کی 💯 فیصد گارنٹی اساتذہ کے لیے آنلائن کلاسز ریکارڈ لیکچرز وٹس ایپ رہنمائی
30/08/2026

کامیابی کی 💯 فیصد گارنٹی
اساتذہ کے لیے آنلائن کلاسز
ریکارڈ لیکچرز وٹس ایپ رہنمائی

09/08/2026

الحمد للّٰہ
ایک اور کامیابی *ہمارے ادارہ کے گریجویٹ محمد ذیشان (شہادۃ العالمیہ کی بنیاد پر پرموشن کے بعد) ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے اپنی پرموشن کے آرڈر وصول کرتے ہوئے*

خوشخبری آرٹس ٹیچرز کے لیے پرموشن کا شاندار موقع داخلہ جاری ہے ابھی داخلہ لیں اور شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسل...
18/07/2026

خوشخبری
آرٹس ٹیچرز کے لیے پرموشن کا شاندار موقع
داخلہ جاری ہے
ابھی داخلہ لیں اور شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ مکمل کر کے اپنی فائل پرموشن کے لیے جمع کروائیں۔
رابطہ کریں

الحمد للّٰہ رب العالمین پاکپتن سے پرموشن پانے والی ہماری سابقہ طالبات کو پرموشن لیٹر باقاعدہ ہینڈ اوور کر دئیے گئے۔
22/05/2026

الحمد للّٰہ رب العالمین
پاکپتن سے پرموشن پانے والی ہماری سابقہ طالبات کو پرموشن لیٹر باقاعدہ ہینڈ اوور کر دئیے گئے۔

الحمد للّٰہ ہمارے طلباء و طالبات کے لیے ہونے والے امتحانات  #امتحانات  #وفاق
17/05/2026

الحمد للّٰہ
ہمارے طلباء و طالبات کے لیے ہونے والے امتحانات
#امتحانات
#وفاق

گریجویشن کی بنیاد پر شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ کے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی داخلہ کے لیے...
15/04/2026

گریجویشن کی بنیاد پر شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ کے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی
داخلہ کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03016908384

ادارہ کے طالب علم محمد شعیب کو ملنے والی سند، ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایکولینس سرٹیفیکیٹ اور...
08/03/2026

ادارہ کے طالب علم محمد شعیب کو ملنے والی سند، ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایکولینس سرٹیفیکیٹ اور فیصل آباد میں پرموشن کے آرڈرز ہمارے وعدوں کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ آئیں ہمارے ساتھ اپنا تعلیمی سفر کریں اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں

اعلان داخلہ سیشن 2025 تا 2027ء پرائمری سکول ٹیچرز کی پرموشن کے لیے گریجویشن کی بنیاد پر شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ...
05/03/2026

اعلان داخلہ سیشن 2025 تا 2027ء
پرائمری سکول ٹیچرز کی پرموشن کے لیے گریجویشن کی بنیاد پر شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ کی آنلائن کلاسز کا انعقاد ہو رہا ہے

خوشخبری آرٹس ٹیچرز کے لیے پرموشن کا شاندار موقع ابھی داخلہ لیں اور شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ مکمل کر ک...
01/03/2026

خوشخبری
آرٹس ٹیچرز کے لیے پرموشن کا شاندار موقع
ابھی داخلہ لیں اور شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ مکمل کر کے اپنی فائل پرموشن کے لیے جمع کروائیں۔
رابطہ کریں

داخلہ جاری ہے
28/02/2026

داخلہ جاری ہے

Address

86/A, Opposite Allied Bank Shadman Town Madhali Road
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to المدرسۃ الاسلامیہ العالمیہ:

Shortcuts

Share