السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قرآن پاک کےلفظ پڑہ نےآسان ہوجائیں گےرابطہ کریں
Online Quran Teaching And Others
تحفیظ القرآن با تجو ید میں تجر بہ 30 سال
+923013050699
پانچ چیزوں پرعمل دونوں جہان میں کامیاب 1 تمام فرائض اور واجبات کواداکریں 2 تمام سنت مئکدہ کواداکریں 3 روزانہ کلمہ طیبہ کم سےکم 1مرتبہ پڑھیں 4 روزانہ درودشریف نمازوالہ کم سےکم 1 مرتبہ پڑھیں 5 خدمت والدین آپکےزمہ فرض ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ہرمسلمان خاص طورپرکراچی اورسندھ سےگزارش ہےاللہ تعالی سےتوبہ استغفارکریں درود شریف قرآن پاک کی تلاوت نوافل خوب دعاء مانگیں تمام فضول چیزوں کوچھوڑدیں
السلام علیکم چاندنظرآیاکہ نہیں شک کرناشک میں رہنادرست نہی ادارہ پےیقین کرنابہت ضروری ہے اگرثبوت ہےتوادارہ کوپیش کریں ورنہ گناہ گارناہوں سیدعبدالودودترمذی
مسجدمیں جب بھی جاؤ رمضان کامہینہ ہویاناہواعتکاف کی نیت کرلیں کھاناپینالیٹنےمیں کچھ چھوٹ مل جائےگیا
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قرآن مجیدکو آہستہ آہستہ ٹہرٹہرکےپڑھو ایک پارہ چاہےسارےدن میں پورہ ہو ثواب توملےگا
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اعتکاف کرنے والوں کااللہ تعالی اعتکاف قبول کرے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 10 دن کااعتکاف کرناسنت ہے اگرناکرسکےتوجتناوقت مسجدمیں رہےاعتکاف کی نیت کرلے
عورتیں اگراعتکاف نہیں کرسکتی توگھروں میں الگ جگہ بناکرجتناہوسکےعبادت کریں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جواعتکاف میں بیٹھناچاہتےہیں وہ 20 رمضان کوسورج غروب ہونےسےپہلےمردمسجدمیں اورعورتیں گھروں میں مخصوص جگہ پر 10 دن کی نیت کرکےبیٹھناسنت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sahiwal
42100