اصغر حسین خان نظیرلدھیانوی

اصغر حسین خان نظیرلدھیانوی اردو

30/03/2026
اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کا ایک بہت ہی نایاب اور خوبصورت شاہکار
30/03/2026

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کا ایک بہت ہی نایاب اور خوبصورت شاہکار

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کی خوبصورت یادیں
30/03/2026

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کی خوبصورت یادیں

30/03/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کی کتاب منظوم دعاؤں میں خوبصورت اشعار کی یاداشت
30/03/2026

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کی کتاب منظوم دعاؤں میں خوبصورت اشعار کی یاداشت

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کی کتاب منظوم دعاؤں میں سے ایک بہت ہی پیارے اشعار
29/03/2026

اصغر حسین خان نظیر لدھیانوی صاحب کی کتاب منظوم دعاؤں میں سے ایک بہت ہی پیارے اشعار

مصنف :نظیر لدھیانویاشاعت :001ناشر :مزمل حسین خاں اینڈ برادرس، لدھیانہ پنجابسن اشاعت :1942زبان :اردوموضوعات :شاعریصفحات :...
25/03/2026

مصنف :نظیر لدھیانوی
اشاعت :001

ناشر :مزمل حسین خاں اینڈ برادرس، لدھیانہ پنجاب
سن اشاعت :1942

زبان :اردو
موضوعات :شاعری

صفحات :24
معاون :ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

پڑھئے نظیر لدھیانوی کی کتاب راماین اردو کے کلاسیکی اور جدید ادب کےلیے، آپ کے پسندیدہ مرکز ریختہ بُکس لائبریری پر۔ کتابوں کے وسیع ذخیرے کا جائزہ لیں اور ابھی آن لائن پ...

مصنف :نظیر لدھیانویناشر :مزمل حسین خاں اینڈ برادرس، لدھیانہ پنجابسن اشاعت :1942زبان :اردوصفحات :16معاون :ادارہ ادبیات ار...
25/03/2026

مصنف :نظیر لدھیانوی
ناشر :مزمل حسین خاں اینڈ برادرس، لدھیانہ پنجاب

سن اشاعت :1942
زبان :اردو

صفحات :16
معاون :ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

For any query/comm

پڑھئے نظیر لدھیانوی کی کتاب مہابھارت اردو کے کلاسیکی اور جدید ادب کےلیے، آپ کے پسندیدہ مرکز ریختہ بُکس لائبریری پر۔ کتابوں کے وسیع ذخیرے کا جائزہ لیں اور ابھی آن لائ....

مصنف ۔نظیر لدھیانویناشر :عشرت پبلیشنگ ہاؤس، لاہورسن اشاعت :1953زبان :اردوموضوعات :تذکرہصفحات :416معاون :غالب اکیڈمی، دہل...
25/03/2026

مصنف ۔نظیر لدھیانوی
ناشر :عشرت پبلیشنگ ہاؤس، لاہور

سن اشاعت :1953
زبان :اردو

موضوعات :تذکرہ
صفحات :416

معاون :غالب اکیڈمی، دہلی
For any query/comment related

پڑھئے نظیر لدھیانوی کی کتاب تذکرہ شعرائے اردو اردو کے کلاسیکی اور جدید ادب کےلیے، آپ کے پسندیدہ مرکز ریختہ بُکس لائبریری پر۔ کتابوں کے وسیع ذخیرے کا جائزہ لیں اور اب....

: تعارفخواجہ الطاف حسین حالی اردو کے نامورشاعر، نقاد اور سوانح نگار ہیں۔ حالی نے اپنی شاعری کا آغاز غزل گوئی سے کیا ۔ اب...
25/03/2026

: تعارف
خواجہ الطاف حسین حالی اردو کے نامورشاعر، نقاد اور سوانح نگار ہیں۔ حالی نے اپنی شاعری کا آغاز غزل گوئی سے کیا ۔ ابتدائی دور کی غزلوں میں روایتی رنگ پوری طرح موجود ہے ۔ زبان میں رنگینی اور دل کشی بھی ہے لیکن حالی غزل کے قدیم رنگ سخن سے سخت بیزار تھے ۔ چنانچہ لاہور سے دہلی آنے کے بعد 1875 ء سے انھوں نے نئے رنگ اور نئے انداز کی غزل گوئی کا آغاز کیا ۔ حالی کی جدید غزل اخلاقی اور اصلاحی خیالات کی ترجمان ہے۔ حالی کا نظریہ یہ تھا کہ علم و ادب اور شعر و حکمت کے ذرائع کو اصلاح معاشرہ اور تہذیب اخلاق کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ استعمال کیا جانا چاہئے ۔ چنانچہ وہ جدید ادب کی تحریک کے علمبرداروں میں شامل ہوگئے۔ زیر نظر حالی کا دیوان ہے جس میں قطعات، غزلیں، قصیدے، مرثیے، رباعیاں، تاریخیں اور متفرق اشعار شامل ہیں۔ نیز اصغر حسین خان نے تمام اشعار کی نہایت تفصیل سے تشریح بھی کی ہے

پڑھئے نظیر لدھیانوی کی کتاب دیوان حالی اردو کے کلاسیکی اور جدید ادب کےلیے، آپ کے پسندیدہ مرکز ریختہ بُکس لائبریری پر۔ کتابوں کے وسیع ذخیرے کا جائزہ لیں اور ابھی آن لا...

Address

Sahiwal
Sahiwal
040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصغر حسین خان نظیرلدھیانوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share