10/04/2026
✨ جمعہ مبارک ✨
یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے
ہماری پریشانیاں دور فرما،
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اور ہماری ہر جائز دعا کو قبول فرما۔ 🤲
💫 اللہ آپ کے رزق میں برکت دے
اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔
15/03/2026
♥️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِهٖ وَسَلَّم♥️
14/03/2026
حضور پُر نور ﷺپر درود پاک آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ھے..
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِهٖ وَسَلَّم
12/03/2026
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
29/01/2026
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔♥️🥀
27/01/2026
"آپ ﷺ پر درود بھیجیں اور دوسروں کے لیے بھی درود پڑھنے کا سبب بنیں ۔" 🤎
26/01/2026
الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ ﷺ
23/01/2026
جمعہ مبارک 🌙
یا اللہ! اس جمعہ کے دن
ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
اور ہمارے قدم سیدھے راستے پر جما دے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤍