16/08/2026
درود و سلام پڑھتی سرمدی ساعتوں کے جھرمٹ میں، اپنے آقا و مولا ﷺ کے حضور نذرانۂ عقیدت پیش کرنے کے لیے، ادارۃ المصطفےٰ حلقہ ساہیوال کے زیرِ اہتمام میلاد ریلی"
It is an Islamic institution affiliated to Jamia tul Mustafa Gujranwala "
16/08/2026
درود و سلام پڑھتی سرمدی ساعتوں کے جھرمٹ میں، اپنے آقا و مولا ﷺ کے حضور نذرانۂ عقیدت پیش کرنے کے لیے، ادارۃ المصطفےٰ حلقہ ساہیوال کے زیرِ اہتمام میلاد ریلی"
المصطفےٰ اسلامک سینٹر ساہیوال کیمپس میں تقریب پرچم کشائی کے عکس بندخوبصورت مناظر"
14/08/2026
المصطفےٰ اسلامک سینٹر ساہیوال کیمپس میں قرآن خوانی برائے شہدائے آزادی و تقریبِ پرچم کشائی کے عکس بندخوبصورت مناظر"
13/08/2026
مبلغ ادارۃُالمصطفےانٹرنیشنل مفتی محمد ہاشم علی مصطفائی صاحب کی عمرہ سے واپسی پر المصطفٰے اسلامک سینٹر غوثیہ کیمپس ساہیوال میں آمد"
10/08/2026
مبلغ ادارۃُالمصطفےانٹرنیشنل مفتی محمد ہاشم علی مصطفائی صاحب زیارتِ حرمین شریفین سے واپسی پر المصطفٰے اسلامک سینٹر ساہیوال کے طلباء سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے"
16/07/2026
المصطفٰے اسلامک سینٹر (غوثیہ کیمپس) ساہیوال میں سہہ ماہی امتحانات2026 کے عکس بند مناظر"
المصطفے اسلامک سینٹر غوثیہ کیمپس ساہیوال میں سمر کیمپ کا تیسرا روز 😍
Timing ⏰
عصر تا مغرب