Acadmy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Acadmy, Educational consultant, Sahiwal.
غازی محمد رفیق اکیڈمی، ساہیوال
مدھالی روڈ، نزد سٹیپ (STEP)، بالمقابل الرزاق رائلز گیٹ نمبر 2، سکول شاہ رخ شاہ چوک، ساہیوال۔
زیرِ نگرانی: سر شاہ رخ شاہ / مس نور فاطمہ صاحبہ
رابطہ نمبر: 03227693448
ڈگری کی اصل قدر تب ہی ہے جب اس کے پیچھے حقیقی علم، قابلیت اور عملی مہارت موجود ہو، ورنہ وہ محض کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے۔
ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن دوبارہ کھول دی گئی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کی آن لائن رجسٹریشن 17 اگست سے 21 اگست 2026 تک دوبارہ کھولی جائے گی۔ رہ جانے والے امیدوار مقررہ فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔ ایم ڈی کیٹ امتحان: 20 ستمبر 2026 ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن دوبارہ کھول دی گئی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کی آن لائن رجسٹریشن 17 اگست سے 21 اگست 2026 تک دوبارہ کھولی جائے گی۔ رہ جانے والے امیدوار مقررہ فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔
*ایم ڈی کیٹ امتحان*: 20 ستمبر 2026
*پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے کالجوں میں مینول داخلوں کا سلسلہ 2027ء سے مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اب پورا داخلہ عمل مکمل طور پر آن لائن منتقل کیا جائے گا۔*
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر انصر اظہر کے مطابق یہ اقدام صوبائی حکومت کی "پیپر لیس پالیسی" کا حصہ ہے۔
نئے نظام کے تحت کالج اب پرنٹ شدہ پراسپیکٹس یا داخلہ فارم جاری نہیں کریں گے، بلکہ طلبہ کو مکمل داخلہ عمل آن لائن سسٹم کے ذریعے ہی مکمل کرنا ہوگا۔
کالج فیس کی ادائیگی پہلے ہی آن لائن منتقل کی جا چکی ہے، جبکہ باقی ماندہ داخلہ طریقہ کار بھی اگلے تعلیمی سال سے مکمل طور پر ڈیجیٹائز کر دیا جائے گا۔
#03227693448
class 8th preformance #03227693448
+Sindhi+Baloch+kashmiris =pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
57000