Deen Ki Dunya
ماہنامہ دین کی دنیا اور دیگر اصلاحی، تربیتی اور معاشرتی موضوعات کے لیے بنایا گیا پیج
01/05/2026
💐ماہانہ مجلس ذکر 💐
آج شیڈول کے مطابق یکم مئی کو جامعۃ الحسن ساہیوال میں ماہانہ مجلس ذکر ہو گی ان شاءاللہ۔
قرب وجوار کے احباب ضرور شرکت فرمائیں۔
#ایڈمن
29/04/2026
💐ماہانہ مجلس ذکر 💐
آئندہ جمعہ شیڈول کے مطابق یکم مئی کو جامعۃ الحسن ساہیوال میں ماہانہ مجلس ذکر ہو گی ان شاءاللہ۔
قرب وجوار کے احباب ضرور شرکت فرمائیں۔
#ایڈمن
25/12/2025
🪻🥀ایک پرمسرت اطلاع🥀🪻
کل 26 دسمبرکاجمعہ المبارک مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ مسجدشھداء میں پڑھائیں گے، احباب کی شرکت باعث سعادت ھوگی ۔
اوراس اطلاع کو ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر فرمادیجیے ۔
06/12/2025
02/12/2025
ان شاءاللہ 5 دسمبر بروز جمعہ مجلس ذکر ہوگی ، مجلس ذکر میں شرکت کرنےوالے احباب نماز مغرب جامعۃ الحسن میں آکرادافرمائیں کیونکہ اعمال ذکر مغرب کےفورابعد شروع ھوجاتے ہیں ۔
قرب جوار کے
احباب اس ذکرودعاکی محفل میں شریک ھوکر اپنے قلب و دماغ کو ضرور یاد خداسے منور فرمائیں ۔
نوٹ: مجلس کے آخر میں تمام شرکاءکےلیے کھانے کاانتظام ھوتاھے۔
07/11/2025
ان شاءاللہ آج بعد نماز مغرب، شرکت کرنےوالے احباب نماز مغرب جامعۃ الحسن ہی میں ادا فرمائیں، کیونکہ مجلس کےاعمال نماز کےفورا بعد شروع ھوجاتے ہیں
#ایڈمن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000