15/04/2026
*اہم نوٹس*
*جنوری 2024ء سے جولائی 2025ء* سیشن تک کے تمام شعبہ جات کے پاس آوٹ طلباء و طا لبات اپنا پلیسمنٹ کا ڈیٹا نیچے دئیے گئےلنک کو اوپن کر کے انٹر کریں۔ تاکہ مستقبل میں بہتر جاب کے لئے آپکی رہنمائ کی جاسکے۔ اور مزید بہتر مواقع فراہم کئے جا سکیں۔
اس فارم کو مکمل ذمہ داری سے پر کریں۔ اور Submit کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/194RH10rcUCAZCvoijvwDYFivqU1WjoJP9m3vTJ6AKR8/edit