16/07/2026
جدید کینسر علاج، اب ساہیوال میں
جگر کے کینسر کی علامات کو ہرگز نظرانداز نہ کریں۔ اگر آپ کو یرقان (Jaundice)، مسلسل تھکن، پیٹ میں درد، بھوک میں کمی یا بغیر وجہ وزن کم ہونے جیسی علامات محسوس ہوں تو فوری معائنہ کروائیں۔ بروقت تشخیص کامیاب علاج کی پہلی شرط ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر اسلام الدین افتخار | کنسلٹنٹ کینسر سرجن
MBBS, FCPS (Surgery)
Fellow FCPS (Hepato-Pancreato-Biliary Surgery)
یونیورسٹی ہسپتال ساہیوال میں دستیاب خدمات:
✔️ جگر کے کینسر کی تشخیص اور علاج
✔️ جگر، پتہ اور لبلبہ (HPB) کی خصوصی سرجری
✔️ ماہر سرجن کی نگرانی میں معیاری طبی سہولیات
اپنی صحت کو کل پر مت چھوڑیں۔ بروقت تشخیص آپ کی زندگی بچا سکتی ہے۔
📍 بالمقابل کامسیٹ یونیورسٹی، ویو ہوٹل روڈ، ساہیوال
📞 040-4305222 | 0300-6966240