The Pak Aims School System

The Pak Aims School System The Pak Aims School System 138/9L Chowk Zafarabad Sahiwal. Aim big achieve big.

School Education Department, Government of the Punjab
22/08/2026

School Education Department, Government of the Punjab

الحمدُ للّٰہ! تعلیمی میدان میں ایک اور شاندار تاریخی کامیابی! 🌟🎓​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے ک...
06/08/2026

الحمدُ للّٰہ! تعلیمی میدان میں ایک اور شاندار تاریخی کامیابی! 🌟🎓

​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دی پاک ایمز سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی (گرلز کیمپس) کا (BISE Sahiwal) میٹرک بورڈ امتحان 2026ء کا رزلٹ 100 فیصد رہا ہے! 🏆✨

ماشاءاللہ تمام طالبات اعلیٰ اور شاندار نمبروں کے ساتھ کامیاب ہوئی ہیں۔

​خاص طور پر ہمارے ہونہار طالب علم ارباب عاشق نے 1101/1200 نمبر حاصل کر کے +A گریڈ کے ساتھ سکول بھر میں ٹاپ (Highest Marks) کیا ہے اور ادارے کا نام روشن کیا ہے۔ 👏🎉

​یہ شاندار کامیابی طلباء کی انتھک محنت، اساتذہ کرام کی بہترین تر بیت و رہنمائی اور والدین کی خلوصِ دل سے کی گئی دعاؤں کا ثمر ہے۔

​دی پاک ایمز سکول سسٹم کی پوری انتظامیہ اور اساتذہ کی جانب سے تمام کامیاب طلباء، طالبات اور ان کے والدین کو اس عظیم کامیابی پر دلی مبارکباد! 💐🎈

​اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو آگے بھی ہر موڑ پر شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ (آمین) 🤲

​دی پاک ایمز سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی

05/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 🌺
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک خصوصی پیشکش! 🇵🇰✨
ہمارے ہونہار طالب علم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور صابر بھائی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ایک خوبصورت اور پراثر ویڈیو کلپ۔
سکول یونیفارم میں ملبوس بچہ یومِ استحصالِ کشمیر کی اہمیت اور کشمیریوں کے صدمے و جدوجہد کو پرجوش انداز میں اجاگر کر رہا ہے۔
📌 پیغام: "ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی آزادی کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔"
دی پاک ایمز سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی
(I Shall Rise & Shine)

03/08/2026

🌟 جب تاریخ اور مستقبل ایک ساتھ مل گئے! 🌟
دی پاک ایمز سکول سسٹم (The Pak Aims School System) میں ایک بے حد خوبصورت اور تاریخی لمحہ! 🇵🇰
ہمارے عظیم رہنما قائدِ اعظم محمد علی جناح اور مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے طالب علموں سے خصوصی ملاقات کی۔
علامہ اقبال نے بچوں کو خودی، خود اعتمادی اور محنت کا درس دیتے ہوئے یاد دلایا کہ وہ اس ملک کا روشن اور تابناک مستقبل ہیں۔
قائدِ اعظم اور علامہ اقبال نے بچوں کو دعاؤں کی تلقین کی، ان سے اجازت لی اور پورے۔ جوش و جذبے کے ساتھ "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے سے فضا کو معطر کر دیا۔
آئیے ہم سب مل کر اپنے اسلاف کے نظریات کو مشعلِ راہ بنائیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں! ✨
نعرہ-ے-پاکستان: پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
ہمارا عزم: Rise & Shine! ✨

01/08/2026

"جب اسکول کھلنے کی خبر آئے اور آپ کا دل بھی موٹو پتلو کی طرح بھاگنے کو کرے! 🏃‍♂️💨 کیا آپ بھی تیار ہیں اسکول جانے کے لیے یا موٹو کی طرح کوئی بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں؟ 😁 ہنسی مذاق سے بھری یہ ویڈیو دیکھیں.

01/08/2026

Are You Ready......

In the darkest hour of injustice, Imam Hussain (R.A) stood as a timeless beacon of truth, courage, and ultimate sacrific...
26/06/2026

In the darkest hour of injustice, Imam Hussain (R.A) stood as a timeless beacon of truth, courage, and ultimate sacrifice." ✨
On the sacred occasion of 10th Muharram (Youm-e-Ashura), The Pak Aims School System administration, faculty, and students pay their deepest respects and heartfelt tributes to the grandson of Prophet Muhammad (PBUH), Hazrat Imam Hussain (R.A), and his companion martyrs of Karbala.
The battlefield of Karbala teaches us a profound lesson: no matter how difficult the circumstances, one must never compromise on truth, justice, and humanity. The supreme sacrifice of Imam Hussain (R.A) remains an eternal source of inspiration for generations to come.
May Allah (SWT) guide us to walk on the path of righteousness, patience, and courage shown by the Shuhada-e-Karbala. (Ameen)

AndJustice

23/06/2026

join our team!!! we are hiring

02/03/2026
05/02/2026


2026

Address

138/9L Chowk Zafarabad
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:15
Tuesday 08:30 - 13:15
Wednesday 08:30 - 13:15
Thursday 08:30 - 13:15
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:15

Telephone

+923008021472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pak Aims School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category