05/07/2026
*محترم پروفیسر جان محمد!*
ہم آپ کو *Marfa College of Nursing, Sahiwal Campus* جوائن کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ آپ اس معتبر ادارے کا حصہ ہیں۔ *Marfa College of Nursing* جو کہ *Shahdman Town, Main Madhali Road, Sahiwal* میں واقع ہے، وہاں یہ شعبے پڑھائے جاتے ہیں:
*1. BS Nursing 4 Years*
*2. LHV*
*3. CMW*
*4. CNA*
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کا یہاں کا سفر کامیاب اور با برکت ہو