17/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
محرم الحرام کورس کے تیسرے اور آخری لیکچر کی ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گئی ہے ✨
صدقۂ جاریہ کی نیت سے اسے دوسروں تک بھی شیئر کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر سے فائدہ اٹھا سکیں 🤍
لیکچر لنک :
Muharram Course | Lecture 3 | Lessons from Karbala & Signs of True Husayni | By Muallimah Umme Unaif
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
16/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
محرم الحرام کورس کے دوسرے لیکچر کی ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گئی ہے ✨
صدقۂ جاریہ کی نیت سے اسے دوسروں تک بھی شیئر کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر سے فائدہ اٹھا سکیں 🤍
لیکچر لنک :
Muharram Course | Lecture 2 | Background of the Martyrdom of Umar Farooq | By Muallimah Umme Unaif
Welcome to Lecture 2 of the Muharram Course. In this lecture, we ex...
15/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
محرم الحرام کورس کے پہلے لیکچر کی ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گئی ہے ✨
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ پہلا لیکچر ضرور سماعت فرمائیں۔
صدقۂ جاریہ کی نیت سے اسے دوسروں تک بھی شیئر کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر سے فائدہ اٹھا سکیں 🤍
چینل لنک :
Muharram Course | Lecture 1 | Meaning and Virtues of Muharram & Ashura | By Muallimah Umme Unaif
Welcome to Lecture 1 of the Muharram Course. In this lecture, we ex...
09/06/2026
*🌙 محرم الحرام آ رہا ہے… کیا ہم اس کے فضائل، احکام اور حقیقی پیغام سے واقف ہیں؟*
ہر سال محرم کا بابرکت مہینہ ہماری زندگیوں میں آتا ہے، مگر افسوس کہ بہت سے مسلمان اس کی فضیلت، مسنون اعمال اور اس سے متعلق صحیح اسلامی تعلیمات سے مکمل آگاہی نہیں رکھتے۔
📖 محرم الحرام کورس آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ آپ اس عظیم مہینے کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھیں، اپنے علم میں اضافہ کریں اور اپنی عملی زندگی کو دین کے مطابق سنواریں۔
علمِ دین کا حصول ہر مسلمان کے لیے ایک عظیم سعادت ہے۔
اس قیمتی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے آپ کو دینی شعور سے آراستہ کریں۔
آغازِ کورس: 15 جون
نوٹ: اس کورس کی کوئی فیس نہیں ہے اور کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ بھی جاری کیا جائے گا۔
📲 رجسٹریشن کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbB6MiT5fM5j994D180f
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
+923268709767
✨ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی دینی تربیت کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں نیز اپنے دوستوں، اہلِ خانہ اور جاننے والوں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں تاکہ وہ بھی اس بابرکت کورس سے مستفید ہو سکیں۔
جزاکم اللہ
07/06/2026
کلامِ الٰہی سے رشتہ جوڑنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں؛ تعلیمی سفر کا آغاز کسی بھی موڑ پر ممکن ہے۔
🔹 خواہ آپ کے بچے ابتدائی حروف (قاعدہ) سے واقفیت حاصل کر رہے ہوں،
🔹 خواہ خواتین اپنی تجوید و قرائت کو مزید درست اور معیاری بنانا چاہتی ہوں،
🔹 یا مرد حضرات ایک طویل عرصے کے بعد دوبارہ کتابِ الٰہی سے اپنا تعلق استوار کرنے کے خواہشمند ہوں — ہماری آن لائن کلاسز آپ کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہیں۔
اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں، اپنی مصروفیات کے مطابق جدید اندازِ تعلیم سے مستفید ہوں اور ہر آیتِ کریمہ کے نور سے اپنے دل کو منور کریں۔ 📖
توقیفی اسلامک انسٹیٹیوٹ (Toqeefi Islamic Institute)
طریقہ کار برائے داخلہ: > اپنا نام اور منتخب کردہ کورس کا نام لکھ کر درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [+923268709767]