Qari Muhammad Mubasher.
📱 +92 305 1074662
Online Quran Tutor
I'm a Quran teacher. I teach holy Quran with Tajveed. I try to deliver the best (inshaAllah).
*وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾ وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾ مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾ وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾ وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾*
*ترجمہ*
*قسم ہے چاشت کے وقت کی ۔ قسم ہے رات کی جب چھا جائے ۔ نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے ۔ اور بیشک ( ہر ) بعد کی گھڑی آپ کے لئے پہلے سے بہتر ( یعنی باعثِ عظمت و رفعت ) ہے۔ اور آپ کا رب عنقریب آپ کو ( اتنا کچھ ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔*
*By the morning brightness, And [by] the night when it covers with darkness, Your Lord has not taken leave of you, [O Muhammad], nor has He detested [you]. And the Hereafter is better for you than the first [life]۔ And your Lord is going to give you, and you will be satisfied.*
*(سورۃ الضحیٰ #5-1)*
29/03/2023
وَ الۡعَصۡرِ ۙ﴿۱﴾اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۲﴾ اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٪﴿۳﴾
ترجمہ
زمانے کی قسم ۔ بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے، مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔
By time, Indeed, mankind is in loss, Except for those who have believed and done righteous deeds and advised each other to truth and advised each other to patience.
(سورۃ العصر # 3-1)
Click here to claim your Sponsored Listing.