16/10/2025
الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمین۔ماشاءالله ❤️۔
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ🤲
The Falcons School �
16/10/2025
الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمین۔ماشاءالله ❤️۔
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ🤲
06/09/2025
الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمین۔ماشاءالله ❤️۔
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ🤲
بتاریخ 12 ربیع الاوّل 1447 ھجری۔
دی فالکنز سکول چک نمبر 102/9Lساہیوال میں 2025 کی سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم خاتم النبیین کا انعقاد کیا گیا جس میں ولادت و باسعادت حضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم امام انبیاء خاتم النبیین کی نسبت سے ماہ ربیع الاوّل کی فضیلت اور دین اسلام کے احکامات کے بارے میں بچوں کو آگاہی دی گئی اور ساتھ ہی اسی سلسلے میں سٹوڈنٹس میں تلاوت قرآن مجید، نعت خوانی۔تعلیمات و سیرت نبوی کے موضوع پر تقاریر اور سوالات و جوابات کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا محفل پاک کے آخر پر مہمان گرامی و طلباء وطالبات کے لئے خصوصی تبرکات اور لنگر کا احتمام کیا گیا۔ محفل پاک کا اختتام اہل الاسلام و ملک پاکستان کی ترقی ، امن اور فلاح و بھلائی کی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا۔
14/08/2025
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ... مختلف تصاویر
78th (14-08-2025) Independence Day Celebration of our beloved Country Pakistan۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
78th (14-08-2025) Independence Day Celebration of our beloved Country Pakistan۔۔
تلاوتِ قرآن مجید، نعت شریف، مختلف تقاریر و مختلف ملی نغمے پرفارمینس
21/02/2025
Rai M Saleem on TikTok .m.saleem786 197 Followers, 16 Following, 722 Likes - Watch awesome short videos created by Rai M Saleem
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ۔ نعت رسول صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم خاتم النبیین۔
The Falcons School, Celebrated it's 10th Annual Result Day Celebrations
dated 06-02-2025♥️