25/08/2026
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا ۔
میں گدا تو بادشاہ بھر دے پیالہ نور کا نور دن دونا تیرا دے ڈال صدقہ نور کا ۔۔
سرکار کی آمد مرحبا لجپال کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا
آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا