Maktab BAIT UL ILM Sahiwal

Maktab BAIT UL ILM Sahiwal Official page Maktab Bait ul Ilm(boys campus)Gulshan e Nazir near Lalazar colony SAHIWAL.

22/09/2026

مسابقہ حمدو نعت

21/09/2026

ہفتہ وار مسابقہ کے پوزیشن ہولڈر

ماشاء اللّٰہ!🌹پیارے بچوں نے حمد و نعت کے مسابقے میں بھرپور محنت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تمام بچے ہمارے لیے...
15/09/2026

ماشاء اللّٰہ!🌹

پیارے بچوں نے حمد و نعت کے مسابقے میں بھرپور محنت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تمام بچے ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں،پوزیشن ہولڈرز طلبہ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں💐

اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دین کا خادم بنائے اور آپ کی محنتیں قبول فرمائے۔ آمین! 🤲

محمد عاصم اقبال عفی عنہ
مدیر بیت العلم ساہیوال

امتحان سے قبل دعاؤں میں اٹھے ننھے ہاتھ، سینوں میں محفوظ کلامِ الٰہی اور چہروں پر کامیابی کی امیدیں۔۔۔یہ مناظر ہیں بیت ال...
27/08/2026

امتحان سے قبل دعاؤں میں اٹھے ننھے ہاتھ، سینوں میں محفوظ کلامِ الٰہی اور چہروں پر کامیابی کی امیدیں۔۔۔

یہ مناظر ہیں بیت العلم ساہیوال، التحفیظ میں قرآنِ کریم کے خماسی امتحان کے ۔۔۔۔۔۔🌹
اللہ تعالیٰ ہمارے ان طلبہ کرام کی محنتوں کو قبول فرمائے، انہیں قرآنِ کریم کا سچا حافظ، عامل اور خادم بنائے۔ آمین۔

الحمدللہ! ❣️حکومتِ پنجاب کے زیرِ انتظام ساہیوال آرٹس کونسل میں مقابلۂ حسنِ قرات و حسنِ نعت کا انعقاد ہوا، جس میں ضلع سا...
25/08/2026

الحمدللہ! ❣️
حکومتِ پنجاب کے زیرِ انتظام ساہیوال آرٹس کونسل میں مقابلۂ حسنِ قرات و حسنِ نعت کا انعقاد ہوا، جس میں ضلع ساہیوال سے ایک سو سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
اس بابرکت اور علمی و ادبی مقابلے میں بیت العلم ساہیوال کے ہونہار طالب علم حافظ ابوبکر غیاث الدین نے حسنِ قرات کے مقابلے میں ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا۔

اللھم لک الحمد ولک الشکر 🌹

Address

#1
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 07:30 - 16:30
Tuesday 07:30 - 16:30
Wednesday 07:30 - 16:30
Thursday 07:30 - 16:30
Friday 07:30 - 16:30
Saturday 07:30 - 16:30

Telephone

+923184215607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab BAIT UL ILM Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maktab BAIT UL ILM Sahiwal:

Shortcuts

Share