Dr. Muzamil Yasin

Dr. Muzamil Yasin

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Muzamil Yasin, COMSATS Road off GT road، Comsats University Rd, Sahiwal, Sahiwal District, Pun, Sahiwal.

11/04/2023

حضرت علی علیہ السلام اس سلسلے میں فرماتے ہیں:

اکرموا اولادکم واحسنوا آدابھم،،[1]یعنی اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کی صحیح تربیت کرو۔

تربيت گھر سے

25/03/2023

Gary Wills advocates reading Quran to combat Islamophobia"

21/01/2023

ماڈرن کہلانے کے چکر میں ہم بہت سی قیمی چیزیں کھو بیٹھے ہیں

22/12/2022
media1.giphy.com 07/07/2022

بارش کے بعد رات کو لائٹ آن کی جائے تو اردگرد بہت سے حشرات جمع ہو جاتے ہیں ۔سمجھ نہیں آتی اتنی جلدی وہ کہاں سے نموندار ہو جاتے ہیں 🙄🤔🤔؟
جواب:
جو کیڑے nocturnal ہوتے ہیں یعنی کہ رات کو نکلنے والے، یہ روشنی/ روشن چیز کو نشانی رکھ کر حرکت کرتے ہیں، جیسے بحری جہاز والے ستاروں کو نشانی بنا کر سفر کرتے ہیں، اسی طرح یہ کیڑے بھی رات کے وقت چاند یا کوئی اور روشنی کو نشانی بنا کر اس روشنی کی رہنمائی میں حرکت کرتے ہیں، اسے transverse orientation کہتے ہیں۔ اسی لیے یہ بلب وغیرہ کی روشنی کی طرف مائل ہوتے ہیں۔۔۔۔

media1.giphy.com

06/06/2022
29/05/2022

سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق
12 ارب نوری سال کے فاصلے پر پانی کی غیر معمولی مقدار موجود ہے۔
اس پانی کی مقدار زمین پر موجود تمام پانیوں سے 140 ٹریلین گنا زیادہ ہے،
جس کا تصور
کرنا ہمارے لیے مشکل ہے۔
اور
دلچسپ بات یہ ہے کہ
پانی کی یہ مقدار کسی سیارے کی سطح پر نہیں
بلکہ
فضا میں موجود ہے

28/05/2022

28 مئی، یوم تکبیر. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرنے کے قابل بنایا اور پوری قوم کو اعتماد و حوصلے سے لیس کردیا جس سے پاکستان ناقابل تسخیر ہو گیا.

اللہ کی نصرت و مدد سے ڈاکٹر قدیر خان نے پاکستان کو دنیا میں ایک ایٹمی قوت بنا کر ہماری پوری قوم کو بالعموم اور دنیا کو بالخصوص یہ پیغام دے دیا کہ پاکستانی قوم کسی سے کم نہیں اور ہم اپنا دفاع خود کرنا جانتے ہیں۔

پاکستان کے گمنام جانبازوں اور قدیر خان کی انتھک محنت کو ہم سیلیوٹ کرتے ہیں اور رہتی دنیا تک اپنے محسنوں کو یاد رکھنے کا اعادہ کرتے ہیں۔

ہم پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں جس کے عزم و ہمت نے یہ دفاعی منصوبہ پروان چڑھایا، پھر دبائو ڈال کر دھماکے کروائے اور مادر وطن کو نا قابل تسخیر بنایا، الحمدللہ۔

شکریہ بھٹو مرحوم، ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم اور ان کے ساتھی، پاک فوج کا اور وہ تمام لوگ جو اس عظیم الشان کام میں کسی بھی حیثیت سے شریک رہے.

پاک فوج زندہ باد ۔
پاکستان پائندہ باد ۔

MuZamilyasiN





Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

COMSATS Road Off GT Road، Comsats University Rd, Sahiwal, Sahiwal District, Pun
Sahiwal
57000