ہم سب گناہگار ہیں، لیکن *اللہ غفور الرحیم* ہے۔ وہ صرف ان سے ناراض ہوتا ہے جو *توبہ نہیں کرتے*، یا گناہ کو گناہ *سمجھنا* ہی چھوڑ دیتے ہیں۔🥹
- *گناہ پر شرمندگی* کو زندہ رکھیں
- *توبہ کرتے رہیں*، بار بار
- اور *نیکیوں میں لگے رہیں*… کیونکہ نیکی گناہوں کو مٹا دیتی ہے🥲۔
Irfan Official
Assalamu Alaikum Wr Wb
Offical page of Muhammad Irfan
*عید الاضحی* اپنی تمام تر برکتوں کے ساتھ اپکو مبارک ہو۔
الله رب العزت آپ کو اور آپکے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ۔
*آمین*
*عید الاضحی مبـــــــــــــارك*❤️🌹
سیدنا ابن عباس رضی الله عنهما نے فرمایا:
"جو شخص قرآن مجید کی پیروی کرتا ہے، اُس کیلئے اللہ نے ضمانت دی ہے؛ کہ وہ نہ تو دنیا میں گمراہ ہو گا، اور نہ آخرت میں بد نصیب ہو گا!"
پھر یہ آیت کریمه تلاوت کی:
"پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے، تو جو کوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا؛ وہ نہ تو گمراہ ہوگا، اور نہ بد نصیب!"
(سورہ طه : 123)
(مصنف ابن أبي شيبة : 136/7)
The key to failure is trying to please everyone. Your time is precious. Do not waste it on anyone who doesn't realize that you too. Find your happy place, fight to stay there and don't get burned by the same flame twice. Overthinking is the biggest cause of our unhappiness. Keep yourself occupied. Keep your mind off things that don't help you. Work your hardest. Think your smartest. Dream your biggest. Be your greatest. Love your fullest. Smile your brightest. Don’t tell people your plans. Show them your results. Have a great day and don't forget that one day, it will all be worth it.. Love you all ❤️
"Many of life's failures are people who did not realize how close they were to success when they gave up"
"A hungry stomach, an empty wallet and a broken heart can teach you the best lesson of life."
~ Robin Williams♡
ہارڈ ڈسک کے بیڈ سیکٹرز کیا ہوتے ہیں؟
اور بیڈ سیکٹرز آنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
2- ان سے ہارڈ ڈسک پر موجود ڈیٹا کیا نقصان پہنچ سکتا ہے؟
3۔ یہ کس طرح معلوم کیا جائے کہ ہارڈ ڈسک میں بیڈ سیکٹرز ہیں؟
4- کیا بیڈ سیکٹرز ایک پارٹیشن سے دوسرے پارٹیشن تک پھیل سکتے ہیں؟
5- کیا بیڈ سیکٹرز کو کسی طریقے سے ختم کیا جا سکتا ہے؟
6- یہ ہارڈ ڈسک کی کارکردگی کو کتنا متاثر کرتے ھیں
ہارڈڈسک میں ڈیٹا مختلف سائز کے پیکٹس یا سیکٹرز کی صورت میں جمع ہوتا ہے۔ یہ پیکٹ یا سیکٹر مختلف حجم کے ہوتے ہیں۔ مثلا 512 کے بی کے سیکٹر۔ بیڈ سیکٹرز سے مراد یہ ہے کہ ڈسک پر کسی بھی جگہ کسی بھی سیکٹر کا ایک یا ایک سے زیادہ حصہ اس قابل نہ رہے کہ اس پر ڈیٹا کو محفوظ کیا جا سکے یا اسے دوبارہ پڑھا جا سکے یا اس میں تبدیلی کی جا سکے۔ عموماً بجلی کے جھٹکے، چلتی ہوئی ہارڈ ڈسک کو حرکت دینا وغیرہ۔ اس دوران وہ ہیڈ جو ڈیٹا کو ریڈ اور رائٹ کرتا ہے، فزیکلی ڈسک کی کسی جگہ سے ٹکرا جاتا ہے۔ اس ٹکراؤ کی وجہ سے وہ جگہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا اسے پڑھنے کے قابل نہیں رہ جاتی۔ یہ بیڈ سیکٹر کی سب سے عام وجہ ہے
بیڈ سیکٹر پر موجود ڈیٹا پڑھا نہیں جا سکتا۔ بعض پروگراموں کی مدد سے بیڈ سیکٹر کے متائثرہ حصے کو چھوڑ کر دیگر حصے کا ڈیٹا پڑھا جا سکتا ہے۔ ورنہ اگر کوئی سیکٹر بیڈ مارک ہو جائے تو عام آپریٹنگ سسٹم اسے پورے سیکٹر کو ناقابل استعمال قرار دے دیتا ہے
سکین ڈسک ڈاس یا ونڈوز میں استعمال کرنے سے وہ بتا دیتا ہے کہ کتنے بیڈ سیکٹرز موجود ہیں
اگر بیڈ سیکٹرز کا مسئلہ ہیڈ کے ٹکراؤ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے اور وہ عوامل بار بار دہرائے جاتے رہیں جن سے بیڈ سیکٹر بنتے ہیں تو یہ پوری ڈسک میں کہیں بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ پارٹیشنز اسے نہیں روک سکتیں
فزیکل ڈیمیج کو ہم دور نہیںکر سکتے۔ بیڈ سیکٹر مارک کرنے سے یہ ہوتا ہے کہ ڈسک کا وہ حصہ استعمال نہیں کیا جاتا
بیڈ سیکٹر کی لوکیشن اور ان کی تعداد اور ان کے پیدا ہونے کی وجوہات پر منحصر ہے کہ وہ ڈسک کی کارکردگی کو کتنا متائثر کرتے ہیں
“There is only one way to avoid criticism: do nothing, say nothing and be nothing.
”
— Aristotle
18/09/2021