Madrasatul Haramain

Madrasatul Haramain

Share

📚 Modern Education🕌 Islamic Tarbiyat

15/07/2026

آج کی حدیث مبارکہ | اللہ کی رحمت اس کے غصہ پر غالب ہے۔💚
مدرسۃ الحرمین و جامع مسجد رحمۃ اللعالمین۔ رانا کالونی، اڈا بہادر شاہ،ساہیوال

26/06/2026

صرف ایک لینٹر... اور ایک بڑا خواب!

الحمدللہ! مسجد رحمت للعالمین کی تعمیر اس مرحلے پر پہنچ چکی ہے جہاں لینٹر ڈالنا باقی ہے۔ اسی مسجد میں مدرسۃ الحرمین کے قریب 70 بچے اور بچیاں قرآنِ کریم اور بنیادی دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی اس صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہیں تو آپ کا تعاون اس خواب کو حقیقت کے مزید قریب لے جا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔
آئیں ابھی رابطہ کریں:03007063615

18/06/2026

آج کی حدیث مبارکہ | محرم کے روزوں کی فضیلت
مدرسۃ الحرمین و جامع مسجد رحمۃ اللعالمین۔
رانا کالونی اڈا بہادر شاہ،ساہیوال


17/06/2026

آج کی حدیث مبارکہ | سیدنا عمرفاروق کی فضیلت
مدرسۃ الحرمین و جامع مسجد رحمۃ اللعالمین۔
رانا کالونی اڈا بہادر شاہ،ساہیوال


Photos from Madrasatul Haramain's post 16/05/2026

“خوابوں کی بنیادیں ابھی مٹی میں تھیں…
مگر حوصلوں نے تعلیم کا چراغ روشن کر دیا”

الحمدللہ رب العالمین

آج بروز ہفتہ بتاریخ 16/05/2026 کو جامعہ دارالقرآن حسینیہ کی شاخ مدرسۃ الحرمین و مسجد رحمۃ اللعالمین میں ناظرہ قرآن کریم کا پہلا امتحان نہایت احسن انداز میں مکمل ہوا۔ اگرچہ ادارہ اور مسجد ابھی زیرِ تعمیر ہیں، لیکن الحمدللہ تعلیمِ قرآن کا مبارک سفر پوری محنت، اخلاص اور عزم کے ساتھ شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور حوصلہ افزائی کا لمحہ تھا کہ مرکز جامعہ دارالقرآن حسینیہ کی جانب سے محترم
قاری منیب الرحمٰن صاحب
نے خصوصی تشریف آوری فرمائی اور بچوں سے امتحان لیا۔
ننھے بچوں کا اعتماد، قرآنِ کریم سے محبت، اور ان کی محنت دیکھ کر دل کو بے حد خوشی محسوس ہوئی۔ یہ صرف ایک امتحان نہیں تھا بلکہ ایک ایسے سفر کا آغاز تھا جس کی منزل قرآن کی روشنی اور بہترین تربیت ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مدرسۃ الحرمین کو دینِ اسلام، تعلیمِ قرآن اور نسلِ نو کی اصلاح و تربیت کا مضبوط ذریعہ بنائے، اور اللہ تعالیٰ اس کے جملہ معاونین و محبین و متعلقین کو ڈھیروں اجر عطا فرمائے اور اس ننھی شمع کو امت کیلئے چراغِ ہدایت بنا دے۔ آمین 🤍
والسلام: آپ کا بھائی علی معاویہ

مدرسۃ الحرمین
ایک نئی روشنی… ایک نیا سفر

14/05/2026

آج کی حدیث مبارکہ | رشتہ داروں پر صدقہ کی برکات
مدرسۃ الحرمین و جامع مسجد رحمۃ اللعالمین۔
رانا کالونی اڈا بہادر شاہ،ساہیوال


13/05/2026

آج کی حدیث مبارکہ | قرآن والے اللہ کے خاص ہیں
مدرسۃ الحرمین و جامع مسجد رحمۃ اللعالمین۔
رانا کالونی اڈا بہادر شاہ،ساہیوال


12/05/2026

مدرسۃ الحرمین و جامع مسجد رحمۃ اللعالمین زیر تعمیر ہے
قرآن پاک پڑھنے والے بچوں کے لیے تپائیوں کی ضرورت ہے مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست
تعاون بذریعہ جاز کیش:03007063615

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sahiwal
Sahiwal
57000