Khawaja Pir Mustafa Sabri

Khawaja Pir Mustafa Sabri Khawaja Pir Mustafa Sabri.......Ahl-e-sunnah.....barelvi.....Chishti Sabri

28/02/2022
03/02/2022

کہ عرش کا چاند بھی میرے مصطفٰیﷺ کا کھلونا ہے اور آپﷺ کا تابع ہے اور آپﷺ کے اشاروں پر چلتا ہے اور اللہﷻ نے میرے محبوبﷺ کو اس پوری کاٸنات سے افضل اور خوبصورت بنایا اللہﷻ نے آپﷺ کو ٦٠ پردوں میں چھپا کر رکھا مگر پھر بھی کوٸی آپﷺ کے حُسن کو سہ نہ پایا اور آپﷺ کا ہو گیا کہ اللہﷻ خود میرے محبوب ﷺ کی زلف مبارک اور آپﷺ کی پیشانی مبارک کی قسمیں کھاتا ہے میرے محبوب سرورِ کاٸنات احمدِ مجتبٰی مُحَمَّد مصطفٰیﷺ اللہﷻ کا نور ہیں اور میرے محبوبﷺ اس کاٸنات کے والی ہیں اللہﷻ نے سب کچھ آپﷺ کے سپرد کیا ہے اور جو رسول اللہﷺ سے محبت کرتا آپﷺ کی اطاعت کرتا وہ سنور جاتا ہے ہمیں چاہیۓ کہ آپﷺ پر ہمیشہ درود و سلام بھیجیں آپﷺ کی تعلیمات پر عمل کریں تا کہ ہم سے ربﷻ راضی ہو جاۓ اور ہم اس دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو جاٸیں۔ جزاك اللهُ‎
خواجہ پیر مصطفٰی صابری

28/01/2022

❤️❤️❤️

25/01/2022

❤️❤️

22/01/2022

❣️❣️❣️

17/01/2022

کہ دل میں یہ آس اور امید رکھی ہوٸی ہے کہ اک دن سرکارِ دو عالمﷺ کے در پر جاٶں گا اک دن سرکارﷺ بلاٸیں گۓ اور ان کی چوکھٹ پہ بس سر جکھاٶں اور وہ شاہِ انبیا ٕ میرے دل کی باتیں خود جان لیں گے مجھے بول کے کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی کیونکہ وہ آج بھی میرے دل میرے ارادوں سے واقف ہیں اور صرف میرے نہیں ہر کسے کے حال سے واقف ہیں کیا شان ہے میرے محبوبﷺ کی سبحان الله اور یہ دنیا مجھے روکے ٹوکے مگر میں آپﷺ کا نام لینا بند نہیں کروں گا ہمیشہ اپنے محبوبﷺ کا نام لوں گا اپنے محبوبﷺ کا چرچا کروں گا آپﷺ پر درود و سلام بھیجوں گا اور میرا یہ ایمان اور یقین ہے کہ سرکارِ مدینہ بھی مجھے سنتے ہیں اور مجھ پہ کرم کرتے ہیں۔ مجھے اپنے غلاموں میں رکھے ہوۓ ہیں۔الحَمْدُ ِلله
✨خواجہ پیر مصطفٰی صابری

16/01/2022

دیا انکیﷺ حب کا کبھی نہ بجھے گا
زمانے کے آگے یہ سر نہ جکھے گا
درِ پنجتن پہ یہ سر ہم ہمیشہ جکھاتے رہے ہیں جکھاتے رہیں گے
بورے والا ٹور۔۔حضرت دیوان بابا حاجی شیرؒ دربار عالیہ حاضری۔۔۔
پیر طریقت رہبر شریعت خواجہ مفتی مُحَمَّد ریاض الدین چشتی صابری نوشاہی قادری۔
خواجہ پیر مصطفٰی صابری

15/01/2022

💓حضورﷺ دیسن ضرور دیسن💓
شاہِ مدینہﷺ کا در وہ در ہے کہ جہاں دشمن بھی گیا تو وہ بھی جو مانگ کر آیا اسے ملا۔آپﷺ کو ربﷻ نے تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔آپﷺ کا کرم نہ صرف انسانوں پر ہے بلکہ تمام پرند چرند جانور پتھر اس کاٸنات میں موجود ہر اک شے آپﷺ کے کرم پہ پل رہی ہے آپﷺ کی لطفِ عنایت ہر کسی پر ہے مگر ہم اس کرم کو بھول بیٹھے ہیں ہم لوگ آج کل اس دنیا میں لوگوں سے مانگتے پھرتے ہیں لوگوں کے سامنے روتے پھرتے ہیں اور اپنی ذات کا تماشا خود بناتے پھرتے ہیں مگر کبھی یہ سوچ ہی نہیں آٸی کہ شاہِ مدینہ سیدِ کونینﷺ سے تو مانگ کر دیکھیں اپنا سب کچھ حضورﷺ کو سپرد کریں کہ جو ذات ہر کسی کی جھولیاں بھرتی ہے کوٸی بھی مانگنے والا کبھی خالی نہیں گیا ہر کوٸی اپنی آس مراد اس درِ مُحَمَّد ﷺ کے صدقے پوری کرتا ہے یار اک دفعہ حضور کے در پہ تو مانگیں بے شک حضور دیتے ہیں اور ہر صدا حضور سنتے ہیں حضور ﷺ اس دنیا میں تشریف لاۓ تو اس کاٸنات کے خزانوں کی کنجی اللہ نے حضور کے سپرد کی۔یار آٶ اس دنیا سے نہیں بلکہ مدینے والے مصطفٰیﷺ سے مانگیں اس در پہ جاٸیں۔آپﷺ کو وسیلہ بناٸیں جزاك اللهُ‎
✨خواجہ پیر مصطفٰی صابری

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Pir Mustafa Sabri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share