اللّہ🕋 کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں ۔۔۔۔اس رب کا جتنا شکر ادا کریں ۔۔۔کم ہے✨️💯✅️
Al Hassan Online Quran Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hassan Online Quran Academy, Educational Research Center, House 190 Dubai Garden sahiwal, Sahiwal.
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
ضروری نہیں ہے کہ جیت ہمیشہ طاقتور کی ہو
اللہ تعالی جس کے ساتھ ہوتا ہے جیت ہمیشہ اس کی ہوتی ہے
Al Hassan Online Quran Academy
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ
ترجمہ:
پڑھو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا...♥️😌
Assalam o Alaikum--!
بِسْمِ اللّهِ الرّٙحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ۔
خٙیْرُکُمْ مّٙنْ تٙعٙلّٙمٙ الْقُرْآنٙ وٙعٙلّٙمٙهُ۔ (الحدیث)
The best of you is the one who learns and teaches the Holy Qur'an
(Al hadith)
Dear Brothers & Sisters!
Al Hassan Online Quran Academy
I'm Hafiz e Quran (Alhamdulillah)
Online Quran📖 Teacher--!
I can teach
Quran pak/Qaida📖 With Tajweed (rules)
▪️Easy to learn and Quran through internet to All over the world 🌎
▪️Male/Female and kids
▪️3 days Trial classes are free
If you're interested please contact me on WhatsApp
+92 0313 5132636
Please forward to your Muslims friends & relatives. Thanks
Al Hassan Online Quran Academy
28/08/2023
وَلَقَد یَسَّرنَا القُراٰنَ لِلذِکرِ فَھَل مِن مُّدَّکِرٍ
ترجمہ
اور یقینًا ہم نے اس قرآن کو سمجھنےکے لیے آسان کردیا ہے تو ہے کوٸی اس پر غور و فکر کرنے والا؟
(سورة قمر: ١٧)
Al Hassan Online Quran Academy
لَا یَرْحَمُ اللّٰہُ مَنْ لَا یَرْحَمُ النَّاسَ
اللّٰہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں فرماتا، جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا
شاہ اَست حسینؑ ، بادشاہ اَست حسینؑ
دین اَست حسینؑ، دین پناہ اَست حسینؑ
سر داد ، نہ داد دست در دستِ یزید
حقا کہ بنائے لا اِلہ اَست حسینؑ
Al Hassan Online Quran Academy
26/07/2023
"الحُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ الحُسَیْنٍ ،
اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا"
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں،
اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے
جو حسین سے محبت رکھتا ہے."
(جامع ترمذی---3775)
Al Hassan Online Quran Academy
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں 💯
20/07/2023
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ ، وَالإِيمَانِ ، وَالسَّلامَةِ ، وَالإِسْلامِ ،
وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
ترجمہ: اے اللہ اس سال کو ہم پر امن وایمان سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔
Al Hassan Online Quran Academy
لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ_"
اللَّه کی رحمت سے ناامید نہ ہونا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Sahiwal
57000