All Information AIOU

All Information AIOU

Share

رہنماے طلبہ آکیڈمی اینڈ آن لائن سروس

29/05/2024
17/01/2024

Contact me for Admission
03456737569

09/10/2023

*ایڈمیشن الرٹ*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
خزاں 2023 کے نیو اور جاری ایڈمیشن شروع ہیں۔
جن طلبا نے کسی بھی پرگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ 17 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 25 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز

_*جو طلبا BS کرنا چاہیں:*_
*بی ایس چار سالہ:*
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

*بی ایس اڑھائی سالہ:*
جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

*بی ایس دو سالہ:*
جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

_*جو طلبا B.ed کرنے کے خواہش مند ہیں:*_
*بی ایڈ چار سالہ:*
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ چار سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔

*بی ایڈ اڑھائی سالہ*
جن طلبا نے B.A یا BSC کی ہوئی ہے وہ بی ایڈ اڑھائی 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

*بی ایڈ دو سالہ:*
جن طلبا نے ADE ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن کیا ہوا ہے وہ دو سالہ بی ایڈ میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

*بی ایڈ ڈیڑھ 1.5 سالہ:*
جن طلبا نے BS یا M.A کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
03456737569
اس کے علاوہ BBA پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، اور مختلف سرٹیفیکیٹ کورس میں بھی داخلے اوپن ہیں، خواہش مند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں۔

یار رہے جو جاری continues طلبا ہیں وہ اپنے اگلے اگلے سمسٹر کا داخلہ 25 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔ اور جن طلبا نے نیا داخلہ لینا ہے وہ 17 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
کسی بھی پروگرام کا داخلہ بھجوانے کے لیے یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
*03456737569*

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone