Rising Star Tution Academy Saghar

Rising Star Tution Academy Saghar We will provide quality education at this center

24/05/2025
اسلامیات کو کلاس نہم اور مطالعہ پاکستان کو صرف کلاس دہم میں پڑھاۓ جانےپر تفصیلی بحث کے بعد یہ متفقہ فیصلہ کر لیاگیا ہے ک...
25/04/2024

اسلامیات کو کلاس نہم اور مطالعہ پاکستان کو صرف کلاس دہم میں پڑھاۓ جانےپر تفصیلی بحث کے بعد یہ متفقہ فیصلہ کر لیاگیا ہے کہ اس وقت نئی کتاب جاری کرنا انتہائی مشکل ہے لہذا اس سال طلباء و طالبات دونوں کتابیں پڑھیں گے جبکہ اگلے سال اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی نئی کتاب جاری کر کے 100,100 مارکس کا الگ پرچہ لیا جاۓ گا۔

اس سے پہلے جاری کردہ نوٹیفیکیشن تمام بورڈز نے متفقہ طور پر کینسل کر دیے ہیں۔

اب طلباء اس سال کلاس نہم میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں کتابیں پڑھیں گے۔

Via Bise Lahore ,PBCC

وہ تمام سٹوڈنٹس جو UET انٹری ٹیسٹ نہیں دے سکےوہ ECAT کا سیکنڈ ٹیسٹ دے سکتے ہیں جس کی رجسٹریشن یکم اپریل 2024 سے شروع ہو ...
23/03/2024

وہ تمام سٹوڈنٹس جو UET انٹری ٹیسٹ نہیں دے سکےوہ ECAT کا سیکنڈ ٹیسٹ دے سکتے ہیں جس کی رجسٹریشن یکم اپریل 2024 سے شروع ہو گی۔
جو سٹوڈنٹس پہلا ٹیسٹ دے چکے ہیں وہ دوسرا ٹیسٹ بھی دے سکتے ہیں۔
Via UET Officials

13/11/2023

والدین کی پہلی خواھش یہ ہونی چاہیے کہ ہمارے بچے کو communicate کرنا آ ئے ، دوسری خواہش یہ ہونی چاہیے کہ یہ کھیلے ، مقابلے کا ، ہارنے اور مایوسی کو برداشت کرنے کا تجربہ ہو، صحت ٹھیک رہے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن میں سکل بمعہ نالج تیسرے نمبر پر ہے کیونکہ اس نے بدلتے رہنا ہے۔

مڈل کلاس جیسے بچے کو ڈسپلن اور نمبروں کے چکر میں چپ چاپ کگھو بناتی ہے ، وہ بیچارہ ساری زندگی اس نامناسب سلوک سے باہر نہیں آ تا۔

یونیورسٹی میں آ کر بھی کئی جوان چپ چاپ ، کھیل سے دور ، لوگوں سے دور ، کسی بھی پبلک appearance سے دور جا نے کس چکر میں رہتے ہیں ۔ نیٹ ورکنگ جو کہ کمیونیکیشن ، اعتماد اور ٹیکنیکل انڈرسٹینڈنگ وغیرہ سب کے ساتھ ہو پائے گی، اس کی سمت میں جوانوں کا دھیان ہی نہیں جاتا۔ ایسے طالب علموں کی فیسوں سے قابل بچوں کے لئے نظام چلتا ہے۔ کاش ہمارے معاشرے کو سمجھ آ جائے کہ گھٹن کے بعد بچتا کچھ نہیں ۔

حالات ہمارے ایسے ہیں کہ ڈر کی وجہ سے بہت کچھ کہہ نہیں سکتے اور اکثر کہہ کر ڈر جاتے ہیں ۔۔۔

Copy

*PEEF Scholarship*ایچ ای سی کی طرف سے پیف اسکالرشپ آچکی ھے ہر وہ شخص جس نے 60٪ نمبر کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کر رکھی ھے اور اب ...
13/11/2023

*PEEF Scholarship*
ایچ ای سی کی طرف سے پیف اسکالرشپ آچکی ھے
ہر وہ شخص جس نے 60٪ نمبر کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کر رکھی ھے اور اب بی ایس یا بی اے میں پڑھ رہا ھے اپلائی کر سکتا ھے
صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع اداروں سے پاس شدہ افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں.
اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کرے
آخری تاریخ:-31 جنوری 2024

Several Japanese companies are currently working on innovative technology designed to elevate homes above ground during ...
09/09/2023

Several Japanese companies are currently working on innovative technology designed to elevate homes above ground during earthquakes. Among these companies, Air Danshin stands out, as they have unveiled conceptual images of a house floating above the ground, supported by balloon-like structures beneath it.

These homes are equipped with built-in sensors that continuously monitor seismic activity and tremors. When these sensors detect any earthquake activity, they send a signal to an external air compressor located outside the house. This compressor then pumps compressed air into an earthquake-resistant foundation installed beneath the house, raising it above the ground and providing protection.

In more recent developments, architects have been exploring the potential of magnetic levitation technology for use in construction. While this technology is already in use for Japan's high-speed bullet trains, it has yet to be applied to buildings. Although the concept of floating homes remains in the realm of ideas for now, Japan's history of innovation suggests that they could be at the forefront of pioneering this trend.

نئی بورڈز امتحانی پالیسی 2024 کا نوٹیفیکشن جاری %25 سوالات تصّوراتی و تجزیاتی ہونگےConceptual & Analytical based
05/09/2023

نئی بورڈز امتحانی پالیسی 2024 کا نوٹیفیکشن جاری %25 سوالات تصّوراتی و تجزیاتی ہونگے
Conceptual & Analytical based

BOARDS Exam Policyیہ رولز پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے ہیں✅ دوسرا سالانہ امتحان (سپلی) میں کمبائنڈ فریش امیدواران شرکت کرن...
27/08/2023

BOARDS Exam Policy

یہ رولز پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے ہیں
✅ دوسرا سالانہ امتحان (سپلی) میں کمبائنڈ فریش امیدواران شرکت کرنے کے اہل ہوں گے.
✅ پریکٹیکل میں فیل یا غیرحاضر والے اب صرف پریکٹیکل کا امتحان دیں گے.
✅ دو سال کے اندر مارکس امپروومنٹ کے چار چانس ہوں گے تاہم یہ چانس ہائیر کوالیفیکیشن کے امتحان میں شرکت کرنے سے قبل AVAIL کرسکیں گے.
✅ کسی بھی پارٹ کے مضمون کا پرچہ، پارٹ فرسٹ / سیکنڈ یا ضرف پریکٹیکل بھی دے سکتے.
نوٹ :میٹرک سپلی میں پاس ہونے والے سٹوڈنٹس fa/fsc انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لے سکتے ہیں کسی بھی کالج میں. اس لیے محنت کریں.

26/08/2023

اپنے لئے ڈیڈ لائنز طے کریں، انکو میٹ کریں۔ ڈیڈ لائنز سیٹ نہ کرنا یا پھر انکو میٹ نہ کرنا خود کو ایک پھاڈی قسم کا انسان اور پروفیشنل بنانے کے مترادف ہے۔
پلان اور ڈیڈ لائن لکھنے کی عادت بنائیں ۔

Address

Minhaj Chowk
Saghar

Telephone

+923330251012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Star Tution Academy Saghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rising Star Tution Academy Saghar:

Shortcuts

Share

Category