12/05/2026
سائنس محض خشک اعداد و شمار کا نام نہیں، بلکہ یہ
تخیل اور حقیقت کا حسین امتزاج ہے۔ طالب علم
کی سائنس کاپی وہ جگہ ہے جہاں وہ ایک طرف پختہ
حقائق (قوانینِ قدرت) جمع کرتا ہے تو دوسری طرف
نئے سوالات اور خواب بھی پروان چڑھاتا ہے۔
اس لیے یہ کاپی "صرف کاغذوں کا مجموعہ" نہیں بلکہ
ایک ایسی دلکش دنیا ہے جہاں علم اور تخیل ہمکنار ہوتے ہیں___♥️
Rana Sikandar Hayat DTE Punjab DSD Deputy District Education Officer EE-W Lawa Syed Hassan Imran DEA Chakwal District Education Authority Talagang Department for Education School Education Department, Government of the Punjab Maryam Nawaz Sharif