24/04/2026
The South Punjab Law College SadiqAbad
Welcome to The South Punjab Law College Sadiqabad Official page. We Offer LLB Program
24/04/2026
17/04/2026
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ❤️
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
08/04/2026
الحمدللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💕🇵🇰
27/03/2026
Luck, To all LLB class students, your Annual exams are here, and so is your moment to shine! Believe in yourself, trust your hard work, and remember: every late night, every test, every effort will pay off.
You’re not just giving exams… you’re building your future!
21/03/2026
#اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
#آپ اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ،اس مقدس موقع پر، آپ اور آپکے اہل خانہ پر اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں کا نزول ہو، آپ کے ایمان کو تقویت ملے، اور آپ کی عقیدت کا اجر ملے
#اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید الفطر بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کا احساس اور یاددہانی کرائے، اور یہ ہمیں اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کے قریب تر کر دیے اور اللہ تعالیٰ امت مسلمہ اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
#آمِین بطفیل سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sadiqabad
64350