GGPS Chak 194/P East

GGPS Chak 194/P East Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGPS Chak 194/P East, Education Website, Chak No 194/P East, Sadiqabad.

06/06/2026
06/06/2026

GGPS Chak No 194/p East Sadiqabad

14/02/2026
29/01/2026
02/09/2025

ایک پسماندہ علاقے کے نواحی گاؤں چک نمبر 194پی شرقی میں تعلیمی ترقی کا ایک نیا باب رقم ہو گیا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن(PSRP PHASE 2) کی مالی معاونت سے یہاں موجود گرلز پرائمری سکول 194پی EMIS CIDE:31430463 اب صرف سکول نہیں معیاری سکول ہے سکول کو مڈل لیول تک اپ گریڈ کر دیا گیاہے ۔
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 194pشرقی میں آج 2025ـ09ـ01سکول کی اوپننگ ہوئی ۔جس میں گاؤں کے نمبردار چوہدری منور حسین ،چوہدری بشیر احمد ،چوہدری محمد سعید واڑئچ،محمد اشرف چیمہ ،رانا عرفان اور گاؤں کے دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔نمبردارچوہدری منور حسین نے فیتہ کاٹ کر سکول کا شاندار افتتاح کیا اور دعا بھی کی ۔اور سکول کے پرنسپل ناصر علی نے معززین علاقہ جات کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ پرنسپل ناصر علی ضلع بھر میں Aگریڈ کا ادارہ لیے ہوئے اب اس ادارے میں بھی نئی اور کوالیفائڈ انتظامیہ کے ساتھ مل کر اس ادارے کو بھی کامیاب کرنے کا عزم لیے ہوئے ۔معززین علاقہ جات نے سکول کی کامیابی اور بہتری کے لیے دعا کی ۔

Address

Chak No 194/P East
Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGPS Chak 194/P East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share