02/04/2026
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جمال دین والی کی طالبات نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 🎓✨
آج ہم اپنی کامیابیوں کا جشن منا رہے ہیں اور روشن مستقبل کی طرف ایک اور قدم بڑھا رہے ہیں۔ 💫
مبارک ہو تمام طالبات، اساتذہ اور والدین کو! 🎊💖"
RESULT DAY CELEBRATION AT GGHS JDW SDK...