GES 264/P

GES 264/P Come to Learn and Go to Serve

New School timing 27/10/2025 sa,.8:45 to 01:30
26/10/2025

New School timing 27/10/2025 sa,.
8:45 to 01:30

کل سے بچوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کو روزانہ معیاری تعلیم کے ساتھ صحت بخش دودھ اور ...
14/09/2025

کل سے بچوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کو روزانہ معیاری تعلیم کے ساتھ صحت بخش دودھ اور ذائقہ دار بسکٹ بھی ملیں، تو آج ہی اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ اسکول میں داخل کروائیں۔ روشن مستقبل، بہتر صحت اور معیاری تعلیم — سب کچھ ایک ہی جگہ!"

معزز اساتذہ، والدین اور طلباء!  گرمیوں کی تعطیلات کے بعد *کل یکم ستمبر سے سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں۔*  تمام اساتذہ اور طل...
31/08/2025

معزز اساتذہ، والدین اور طلباء!
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد *کل یکم ستمبر سے سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں۔*
تمام اساتذہ اور طلباء وقت کی پابندی کے ساتھ سکول حاضری کو یقینی بنائیں۔
تعلیم کے نئے سفر کا آغاز جوش، جذبے اور نظم و ضبط کے ساتھ کریں۔


21/03/2025

ٹری پلانٹیشن کمپین – GES 264P

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آج ہمارے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 264-پی میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس مہم کا افتتاح ہمارے محترم ہیڈ ماسٹر محمد بنیامین صاحب نے اپنے دستِ مبارک سے کیا۔ اس موقع پر اساتذہ، طلبہ اور دیگر عملے نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

شجرکاری کی اہمیت
درخت زمین کا زیور ہیں اور ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ درخت نہ صرف آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ گرمی کی شدت کو کم کرنے، زمین کو زرخیز بنانے اور بارشوں میں اضافے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اسی مقصد کے تحت آج ہمارے اسکول میں سینکڑوں درخت لگانے کا عزم کیا گیا ہے۔

ہمارا پیغام
ہم سب کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور ان کی حفاظت کریں تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ ہمارا مشن صرف درخت لگانا نہیں بلکہ ان کی نگہداشت کرنا بھی ہے۔

یہ مہم صرف ایک دن کی نہیں بلکہ یہ تسلسل کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئیے! عہد کریں کہ ہم سب اپنے ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

#سبزپاکستان

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 264 میں داخلے جاری ہیں!اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں اور انہیں گریڈ 1 سے گریڈ 8 تک مع...
19/03/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 264 میں داخلے جاری ہیں!
اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں اور انہیں گریڈ 1 سے گریڈ 8 تک معیاری تعلیم دلائیں۔

✅ ماہر اساتذہ
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ مفت کتابیں اور دیگر سہولیات

سرکاری اسکول – معیاری تعلیم کی ضمانت!
کیونکہ پڑھو گے تو بڑھو گے!

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 264/پیسرکاری سکول – معیاری تعلیم کی ضمانتاپنے بچوں کا داخلہ ہمارے سکول میں کروائیں!جہاں ہمارے قاب...
10/03/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 264/پی
سرکاری سکول – معیاری تعلیم کی ضمانت

اپنے بچوں کا داخلہ ہمارے سکول میں کروائیں!
جہاں ہمارے قابل، تجربہ کار اور محنتی اساتذہ جدید تدریسی طریقوں کے ذریعے معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ مفت نصابی کتب
✅ صاف ستھرا اور محفوظ سکول
✅ ہم نصابی سرگرمیاں

"تعلیم ہر بچے کا حق ہے – اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں!"

(ہیڈ ماسٹر)

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 264/پی، میں سالانہ امتحانات سٹارٹ ہو گئے ہیں۔  سرکاری سکول- معیاری سکول.اپنے بچوں کا داخلہ ہمارے ...
10/03/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 264/پی، میں سالانہ امتحانات سٹارٹ ہو گئے ہیں۔ سرکاری سکول- معیاری سکول.
اپنے بچوں کا داخلہ ہمارے سکول میں کروائیں۔ جہاں ہمارے اساتذہ معیاری تعلیم کےلیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
(ہیڈ ماسٹر)

Address

Chak No. 264/p
Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES 264/P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share