24/03/2026
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 212/پی میں داخلے جاری ہیں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt گرلز SchooL Chak 212/p PSRP PEF, School, Chak 212/p The Sadiqabad District Rahim yar khan, Sadiqabad.
24/03/2026
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 212/پی میں داخلے جاری ہیں
15/03/2026
صاف پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک صحت مند طالب علم ہی بہتر طریقے سے سیکھ سکتا ہے اور اپنے خواب پورے کر سکتا ہے۔ اسی سوچ کے تحت ہمارے اسمارٹ اسکول میں طلبہ کے لیے فلٹریشن پلانٹ کے ذریعے صاف اور محفوظ پانی فراہم کیا گیا ہے۔
صاف پانی پینے سے جسم بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے، توانائی اور تازگی برقرار رہتی ہے اور طلبہ اپنی تعلیم پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ گندا یا غیر محفوظ پانی کئی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے صاف پانی کا استعمال ہر طالب علم کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
پیغام:
“صاف پانی پئیں، صحت مند رہیں اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔” 💧
13/03/2026
گورنمنٹ گرلز کمیونٹی ماڈل سکول چک نمبر 211/پی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
مفت کتابیں مفت تعلیم
نرسری جماعت سے جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں
🌟 بڑی خوشخبری:
آپ کے علاقے میں پہلی مرتبہ میٹرک ٹیک پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہاں بچیوں کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ
ٹیکنیکل تعلیم اور دینی و اسلامی تعلیم بھی فراہم کی جائے گی۔
نمایاں خصوصیات:
✔ جدید تعلیمی سہولیات
✔ کمپیوٹر و ٹیکنیکل تعلیم
✔ دینی و اسلامی تعلیم
✔ قابل اور تجربہ کار اساتذہ
✔ صاف ستھرا اور بہترین تعلیمی ماحول
وزیرے اعلیٰ محترمہ مریم نواز اور وزیرے تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کے ویژن کے مطابق سرکاری سکول معیاری سکول
16/02/2026
School Main Entrance ✨
New Panaflex installed at the Entrance Reflecting our Vision:
Enter to Learn,
Leave to Serve.
05/11/2025
الحمدللہ 🤍✨
شکر کے ساتھ ایک اور اہم قدم تعلیم، ترقی اور امید کے نئے سفر کی جانب —
جہاں خواب حقیقت بنیں گے اور ہر دروازہ علم کی روشنی سے منور ہوگا 📘🌸
Rana Sikandar Hayat
🌟 تعلیم کا انقلاب — محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور رانا سکندر حیات صاحب کے وژن کے ساتھ 🌟
مریم نواز شریف صاحبہ نے پبلک اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت اسکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک کیا تو مقصد یہ تھا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کو جدید معیارِ تعلیم، نظم و ضبط، اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے۔
ان کے وژن کو عملی شکل دینے کے لیے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب نے انتھک محنت کی، اسکولوں میں نیا نظم، نیا جوش، اور نئی سمت پیدا کی۔
آج انہی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ سرکاری اسکول معیاری تعلیم، تربیت اور اعتماد کی علامت بن چکے ہیں۔ 🌱
🌟 آئیے سب مل کر کہیں:
شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ، رانا سکندر حیات صاحب، اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن —
آپ سب نے تعلیم کو نئی زندگی دی! 🌱📚
24/10/2025
Bundle of thanks Murshad saiiiin 🩷🌹🌹🌹
بچے درحقیقت اللہ تعالیٰ کے رحمتوں سے لبریز باغ کے حسین، نازک اور خوشبودار پھول ہیں، جن کی مسکراہٹ دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشتی ہے۔
ان کے ساتھ محبت، شفقت، نرمی اور حسنِ سلوک اختیار کرنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی عظیم سنتِ مبارکہ ہے۔
حضور ﷺ نے ہمیشہ بچوں کے ساتھ پیار، خلوص اور شفقت کا برتاؤ فرمایا، ان کے سر پر ہاتھ رکھا، انہیں دعائیں دیں اور ان کے دلوں کو خوش کیا۔
ہم سب پر لازم ہے کہ ہم بھی اس سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے بچوں کو عزت، توجہ اور محبت دیں، تاکہ وہ اعتماد، کردار اور ایمان کے ساتھ پروان چڑھ سکیں۔
Nursery class & Prep class GGES 212/p
Boss we are doing our best and this will happen Insha ALLAH
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب
استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
بس استاد ہی فکر مند ہے سب کے عروج کے لئے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے
مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لئے
اور یہ کوئی معمولی کام تھوڑی ہے
# *Teachers Day 2025*