01/05/2026
“محنت کرنے والے ہی دنیا کو آگے بڑھاتے ہیں۔”
“Respect those who work hard every day to build our future.”
“مزدور کی محنت میں برکت اور عزت ہوتی ہے۔”
“No work is small, every effort matters.”
“آج کا دن اُن ہاتھوں کے نام جو ہماری زندگی آسان بناتے ہیں۔”
“Salute to all the hardworking heroes of our society.”
“محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔”